Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پیپلزپارٹی کو صوبوں سے اضافی ٹیکس، سبسڈی اور ترقیاتی بجٹ پر تحفظات

By FARHAN.YOUNAS1992
June 7, 2026 1 Min Read
Comments Off on پیپلزپارٹی کو صوبوں سے اضافی ٹیکس، سبسڈی اور ترقیاتی بجٹ پر تحفظات

بجٹ 27-2026 پر مشاورت کےلیے اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کو منانے کیلئے حکومت کے جتن جاری ہیں۔

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے وفود کے درمیان مذاکرات ختم ہوگئے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی سربراہی میں حکومتی وفد مذاکرات میں شریک تھا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد میں نوید قمر اور شیری رحمان  موجود ہیں، وزارت خزانہ کے حکام بھی حکومتی وفد میں شامل تھے۔

ذرائع کے مطابق حکومت اور اتحادی کے درمیان بجٹ کے حوالے سے ڈیڈلاک برقرار ہے، پیپلزپارٹی کو صوبوں سے اضافی ٹیکس،سبسڈی اور ترقیاتی بجٹ پر تحفظات ہیں۔

ذرائع پیپلزپارٹی کے مطابق ڈیڈ لاک کے خاتمے کیلئے دونوں اطراف سےکوشش کی جارہی ہیں، مذاکرات کا اگلا راؤنڈ حکومت اور اتحادی جماعت کی قیادت کےدرمیان متوقع ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد کی آج وزیراعظم سےملاقات کا امکان ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ترقیاتی بجٹ میں صرف ایک نیا منصوبہ متعارف

Next

استور: الیکشن ڈیوٹی کے دوران پریزائیڈنگ آفیسر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme