حکومتی منظوری ملتے ہی ایران پر جوابی کاروائی کی جائے گی، اسرائیلی آرمی چیف
تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال ضمیر نے کہا ہے کہ جیسے ہی سیاسی قیادت کی جانب سے منظوری ملے گی، اسرائیلی فوج ایران کے خلاف بھرپور اور طاقتور کارروائی کرے گی۔ اسرائیلی فوج (IDF) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے اعلیٰ فوجی افسران کے ساتھ ایک جائزہ…
اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد ایرانی سرکاری میڈیا پر جشن کے مناظر نشر
اسرائیل کی جانب میزائل فائر کیے جانے کے بعد ایرانی سرکاری میڈیا نے مختلف شہروں میں جشن اور خوشی کے مناظر نشر کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سرکاری نشریاتی اداروں نے ایسے مناظر دکھائے جن میں شہری حالیہ میزائل کارروائی پر خوشی کا اظہار کرتے نظر آئے۔…
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی پاکستانی، برطانوی اور ترک حکام سے ہنگامی مشاورت
اسرائیل پر جواب میزائل حملوں کے بعد ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے برطانیہ، ترکیہ اور پاکستانی ثالثی کردار ادا کرنے والے حکام سے اہم رابطے کیے ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق عباس عراقچی نے الگ الگ ٹیلیفونک گفتگوؤں میں اپنے برطانوی اور ترک ہم منصبوں…
ایران نے فضائی حدود کے مغربی حصے کو غیر معینہ مدت تک بند کر دیا، شہریوں کو ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی ہدایت
ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے ملک کی فضائی حدود کے مغربی حصے کو تاحکمِ ثانی بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے ISNA کے مطابق سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے ترجمان Majid Akhavan نے بتایا کہ جاری سیکیورٹی اور حفاظتی جائزوں کی روشنی میں…
ایران اسرائیل کشیدگی: ٹرمپ متحرک، نیتن یاہو کو جوابی کاروائی نہ کرنے کا مشورہ، تہران سے معاہدے کی میز پر واپس آنے کا مطالبہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے فوری رابطہ کر کے انہیں ایران کے حالیہ میزائل حملوں کے جواب میں عسکری کارروائی سے باز رہنے کا مشورہ دیں گے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے حالیہ میزائل حملوں میں…
اسرائیلی کے لبنان پر حملوں کے جواب میں ایران نے تل ابیب پر میزائلوں کی بارش کردی
اسرائیل نے جنگ بندی کی امریکی کوششوں کے باوجود بیروت کے مضافاتی علاقوں پر فضائی حملہ جاری رکھے جس کے جواب میں ایران نے شمالی اسرائیل کی جانب بیلسٹک میزائلوں کی بارش کردی۔ اسرائیلی فوج (IDF) کے مطابق گزشتہ ایک گھنٹے کے دوران ایران کی جانب سے داغے گئے تمام…
ایبٹ آباد نے کراچی وائٹس کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل جیت لیا
اے بی ایس ڈویلپرز نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2025-26 کے فائنل میں ایبٹ آباد نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کراچی وائٹس کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں کراچی وائٹس کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں…
تمیم اقبال بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب، بلا مقابلہ کامیابی حاصل کر لی
بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال کو بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ کرک انفو کے مطابق اتوار کو ڈھاکا میں ہونے والے انتخابات میں تمیم اقبال بلا مقابلہ کامیاب ہوئے کیونکہ وہ اس عہدے کے لیے واحد امیدوار تھے۔ تمیم اقبال آئندہ…
الیگزینڈر زیوریف نے فرنچ اوپن 2026 کا تاریخی ٹائٹل جیت لیا، پہلی بار گرینڈ سلم چیمپئن بن گئے
جرمنی کے اسٹار ٹینس کھلاڑی الیگزینڈر زیوریف نے فرنچ اوپن 2026 کے مینز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے فائنل میں اٹلی کے Flavio Cobolli کو ایک طویل اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر اپنے کیریئر کا پہلا گرینڈ سلم اعزاز حاصل کر لیا۔ رولینڈ…
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیر ستان میں متعدد کارروائیاں، 27 خوارج ہلاک
شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران متعدد کارروائیوں میں 27 خوارج ہلاک کر دیئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے میران شاہ میں خوارج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس دوران فائرنگ کے شدید تبادلے کے بعد فتنہ الخوارج…