Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

الیگزینڈر زیوریف نے فرنچ اوپن 2026 کا تاریخی ٹائٹل جیت لیا، پہلی بار گرینڈ سلم چیمپئن بن گئے

By FARHAN.YOUNAS1992
June 7, 2026 1 Min Read
Comments Off on الیگزینڈر زیوریف نے فرنچ اوپن 2026 کا تاریخی ٹائٹل جیت لیا، پہلی بار گرینڈ سلم چیمپئن بن گئے

جرمنی کے اسٹار ٹینس کھلاڑی الیگزینڈر زیوریف نے فرنچ اوپن 2026 کے مینز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے فائنل میں اٹلی کے Flavio Cobolli کو ایک طویل اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر اپنے کیریئر کا پہلا گرینڈ سلم اعزاز حاصل کر لیا۔

رولینڈ گیروس میں کھیلے گئے فائنل میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا جو 4 گھنٹے 16 منٹ تک جاری رہا۔ پانچ سیٹوں پر مشتمل اس میچ میں الیگزینڈر زیوریف نے 1-6، 6-4، 4-6، 7-6 اور 1-6 کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔

جرمن کھلاڑی نے فیصلہ کن پانچویں سیٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اطالوی حریف پر مکمل برتری قائم رکھی اور بالآخر تاریخی فتح سمیٹ لی۔ اس کامیابی کے ساتھ وہ پہلی مرتبہ کسی گرینڈ سلم ٹورنامنٹ کے چیمپئن بننے میں کامیاب ہوئے۔

فائنل میں فلیویو کوبولی نے بھی بھرپور مزاحمت کی اور چوتھے سیٹ میں ٹائی بریک جیت کر مقابلے کو فیصلہ کن مرحلے تک پہنچایا، تاہم آخری سیٹ میں زیوریف کے تجربے اور جارحانہ کھیل کے سامنے وہ زیادہ دیر نہ ٹھہر سکے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیر ستان میں متعدد کارروائیاں، 27 خوارج ہلاک

Next

تمیم اقبال بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب، بلا مقابلہ کامیابی حاصل کر لی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme