Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل ہوگا، معاشی شرح نمو کا ہدف 4 فیصد رکھنے کا تخمینہ

By FARHAN.YOUNAS1992
June 7, 2026 1 Min Read
Comments Off on قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل ہوگا، معاشی شرح نمو کا ہدف 4 فیصد رکھنے کا تخمینہ

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل ہوگا، وفاقی وزراء، وزراء اعلی اور وزیراعظم آزاد کشمیر شرکت کریں گے۔

اجلاس میں آئندہ مالی سال کے سالانہ ترقیاتی پروگرام سمیت میکرو اکنامک اہداف کی منظوری متوقع ہے، اگلے مالی سال کیلئے معاشی شرح نمو کا ہدف 4 فیصد رکھنے کا تخمینہ ہے، اجلاس میں اوسط مہنگائی کا تخمینہ 8.2 فیصد مقرر کرنے کی منظوری متوقع ہے۔

قومی اقتصادی کونسل قومی ترقیاتی بجٹ اور ترجیحات کا جائزہ لے گی، وفاقی وزارتوں اور صوبوں کے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ سالانہ ترقیاتی پروگرام اور معاشی ترقی کی شرح کا ہدف بھی زیر غور آئے گا۔ قومی اقتصادی کونسل سے ترقیاتی بجٹ اور معاشی اہداف کی منظوری لی جائے گی۔

نئے مالی سال کیلئے مجوزہ ترقیاتی بجٹ کا مجموعی حجم 4 ہزار 715 ارب روپے ہے، وفاقی پی ایس ڈی پی 1126 ارب، صوبائی ترقیاتی پلان 3 ہزار 138 ارب روپے تجویز ہے۔

ریاست کے ملکیتی ادارے ترقیاتی اسکمیوں پر 451 ارب روپے الگ خرچ کریں گے، اجلاس میں 1126 ارب کے ترقیاتی بجٹ میں مزید 200 ارب شامل کرنے کی تجویز ہے۔ وزیراعظم کی منظوری سے پی ایس ڈی پی کا حجم 1326 ارب کیا جا سکتا ہے

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی مالی معاونت روکنے کیلئے سخت قانونی کاروائی کا فیصلہ

Next

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے تمام مطالبات پور کیئے، 12 نشستوں کا فیصلہ بند کمرے میں ممکن نہیں: طارق فضل چوہدری

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme