گلگت بلتستان میں حکومت سازی، پیپلزپارٹی کے امکانات روشن
گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے عمل نے اہم موڑ اختیار کر لیا ہے جہاں وفاقی حکومت کی بڑی جماعتوں کے درمیان ابتدائی سیاسی ہم آہنگی سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان رابطہ…
امریکا اور ایران کشیدگی کے باعث سونے اور چاندی کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی
امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ فوجی کارروائیوں اور غیر یقینی صورتحال کے بعد گولڈ مارکیٹس میں میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 150 ڈالر سے زائد کمی کے بعد تقریباً 4,185 ڈالر تک آ گئی، جبکہ چاندی کی قیمت 3.86…
امریکی حملوں کے بعد ایران کی سخت وارننگ، عباس عراقچی نے جوابی کارروائی کا عندیہ دے دیا
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے رات گئے ایران کے خلاف امریکی حملوں کے بعد سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران اپنی سلامتی کے خلاف کسی بھی حملے یا دھمکی کو بغیر جواب کے نہیں چھوڑے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اگر امریکہ اور دیگر بیرونی…
امریکی حملوں کے بعد ہرمزگان اور جزیرہ قشم میں دھماکے، ایرانی میڈیا کی تصدیق
ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان اور آبنائے ہرمز کے قریب واقع علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس سے خطے میں جاری کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق ہرمزگان کے مشرقی علاقوں میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی…
اپاچی ہیلی کاپٹر واقعے کے بعد امریکا کے ایران پر نئے حملے، خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی
امریکا نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر گرائے جانے کے واقعے کے بعد ایران کے خلاف نئے فوجی حملے شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے مطابق صدر…
امریکی ایوان میں 70 ارب ڈالر کا امیگریشن انفورسمنٹ بل پیش، ٹرمپ کی حمایت
امریکا میں امیگریشن پالیسی اور بارڈر سیکیورٹی کے لیے ایک بڑے مالیاتی بل پر قانون سازی کا عمل آگے بڑھ گیا ہے، جہاں امریکی ایوانِ نمائندگان نے 70 ارب ڈالر کے امیگریشن انفورسمنٹ بل پر بحث شروع کرنے کے لیے پارٹی لائنز پر ووٹ دیا۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی…
فیفا ورلڈ کپ 2026: ایران نے امریکہ میں سیاسی اشتعال اور غیر مجاز جھنڈوں پر میچ معطل کرنے کی دھمکی دے دی
ایران کے وزیر کھیل و نوجوانان احمد دونیمالی نے خبردار کیا ہے کہ اگر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران ایرانی میچز میں سیاسی علامات یا غیر مجاز جھنڈے آویزاں کیے گئے تو ایران کی ٹیم میچ روکنے کا حق استعمال کر سکتی ہے۔ تہران میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…
آبنائے ہرمز کے قریب گرنے والا اپاجی ہیلی کاپٹر ایران نے تباہ کیا،اسکا جواب ضرور دیں گے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز کے قریب ایک امریکی اپاچی گن شپ ہیلی کاپٹر کو مار گرایا ہے، اور اس واقعے کے بعد امریکہ کو جواب دینے کی ضرورت ہے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ انہیں امریکی فوج کی جانب سے اطلاع…
برطانیہ، کینیڈا، فرانس اور ناروے نے اسرائیلی آبادکاروں کے معاون نیٹ ورکس پر پابندیوں کا اعلان
برطانیہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں سرگرم اسرائیلی آبادکاروں کی مالی معاونت کرنے والے نیٹ ورکس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ برطانوی حکومت کے مطابق یہ اقدام کینیڈا، فرانس اور ناروے کے اشتراک سے کیا گیا ہے، جس کا مقصد پُرتشدد آبادکار گروپوں کی…
شاہ سلمان کا بڑا عدالتی اقدام، 212 ججوں کی تقرری اور ترقیوں کی منظوری
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے مملکت کے عدالتی نظام میں اہم تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت 212 ججوں کی تقرری اور ترقی عمل میں لائی گئی ہے۔ سعودی وزارتِ انصاف کے مطابق یہ جج مختلف عدالتی اداروں اور…