خیبرپختونخوا نے وفاق کو 1200ارب روپے کے مالیاتی ہدف میں اپنا حصہ دینے پر آمادگی ظاہر کر دی
خیبرپختونخوا نے وفاق کو 1200ارب روپے کے مالیاتی ہدف میں اپنا حصہ دینے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ ذرائع محکمہ خزانہ کےمطابق اگرباقی صوبےوفاق کواپناحصہ دےرہےہیں توپھرہم بھی اپناحصہ دے سکتے ہیں،وفاق کو 12سوارب دینےکاحتمی فیصلہ آج قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں…
تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑے ٹیکس ریلیف پر غور، نئے بجٹ میں 50 ارب روپے کی چھوٹ کا امکان
حکومت نئے مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو تقریباً 50 ارب روپے تک ٹیکس ریلیف دینے پر غور کر رہی ہے،انکم ٹیکس سلیب کی تعداد 6 سے بڑھا کر 8 کی جا سکتی ہے۔ ذرائع کےمطابق ماہانہ ایک لاکھ 83 ہزار روپے سے زائد آمدن رکھنے والے افراد کو ریلیف دینے پر…
ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ 2026: پاکستان ہاکی ٹیم بیلجیم اور برطانیہ روانہ
پاکستان ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ 2026 میں شرکت کے لیے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بیلجیم اور برطانیہ روانہ ہو گئی ہے، جہاں قومی ٹیم 13 سے 28 جون تک جاری رہنے والے ایونٹ میں مجموعی طور پر 8 اہم میچز کھیلے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق…
سلامتی کونسل اجلاس، پاکستان نے مشرق وسطیٰ کشیدگی کے فوری سفارتی حل کا مطالبہ کر دیا
نیویارک: اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں عدم پھیلاؤ سے متعلق اجلاس کے دوران پاکستان نے ایک بار پھر عالمی امن، علاقائی استحکام اور تنازعات کے پرامن حل کے لیے اپنے مضبوط اور مستقل مؤقف کا اعادہ کیا ہے۔ پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اجلاس…
ایشین گیمز 2026: صاحبزادہ فرحان پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر، 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جاپان کے شہر آئچی ناگویا میں منعقد ہونے والے ایشین گیمز 2026 کے لیے قومی مردوں کی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک جاری رہے گا، جبکہ مردوں کے ٹی20 مقابلوں کا آغاز 24 ستمبر سے ہوگا۔ پی سی بی…
فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آغاز 11 جون سے، تاریخ کا سب سے بڑا اور جدید ترین فٹبال ٹورنامنٹ تیار
فٹبال کی عالمی تنظیم FIFA کے زیر اہتمام فیفا ورلڈ کپ 2026 کا باضابطہ آغاز 11 جون سے امریکا، میکسیکو اور کینیڈا میں ہوگا، جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل 19 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ یہ ورلڈ کپ کئی حوالوں سے تاریخ کا سب سے بڑا، طویل اور جدید ترین عالمی فٹبال ایونٹ…
مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر چین کو تشویش، تمام فریقین سے امن و استحکام کو ترجیح دینے کی اپیل
چین نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور خطے میں صورتحال کو مزید بگڑنے سے بچائیں۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ…
امریکی صحافی کے اغوا میں ملوث طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا
امریکا کی ایک وفاقی عدالت نے امریکی صحافی کے اغوا اور دہشت گردی سے متعلق الزامات میں ملوث طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ نیو یارک کی عدالت نے 50 سالہ حاجی نجیب اللہ کو دہشت گردی میں معاونت، یرغمال بنانے اور دیگر متعلقہ جرائم کا مجرم قرار…
ایران کی خلیجی ممالک کو وارننگ، امریکا یا اسرائیل کو سہولت دینا دشمنی تصور ہوگا
ایران کی وزارت خارجہ نے خلیجی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین یا فضائی حدود کو امریکا یا اسرائیل کی کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے استعمال نہ ہونے دیں، بصورت دیگر تہران ایسی معاونت کو دشمنانہ اقدام تصور کرے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری…
جعلی لائسنس کے ساتھ 17 سال تک پروازیں اڑانے والا سابق کینیڈین ایئرلائن کپتان گرفتار
کینیڈا میں قومی فضائی کمپنی کے ایک سابق کپتان پائلٹ کو تقریباً 17 سال تک مطلوبہ اعلیٰ درجے کے پائلٹ لائسنس کے بغیر سینکڑوں پروازیں اڑانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کے بعد ملکی فضائی تحفظ اور لائسنسنگ نظام پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ پیل ریجنل…