اسلام آباد میں 3 روزہ تبلیغی اجتماع کا دوسرا دن، اڑھائی لاکھ افراد کی شرکت متوقع
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جامعہ ابوالقاسم تبلیغی مرکز اسلام آباد کا دورہ کیا، رائیؤنڈ اور پنڈی تبلیغی مرکز کے اکابرین یوسف قریشی، عبد الرحمن قریشی اور نائب انچارج شوری ڈاکٹر سلیم نے تبلیغی مرکز آمد پر وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا۔ وزیر…
امریکا کا جرمنی سے 5 ہزار فوجیوں کے انخلا کا حکم
امریکا کے وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے جرمنی سے 5 ہزار امریکی فوجیوں کے انخلا کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ یورپی اتحادیوں کے ساتھ بڑھتے اختلافات کے تناظر میں کیا گیا ہے، خاص طور پر حالیہ علاقائی اور عالمی تنازعات پر پالیسی…
آج سے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق آج سے 4 مئی تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی اور بارش کا امکان ہے جبکہ بیشتر علاقوں میں 5 مئی تک مغربی ہواؤں کا سلسلہ برقرار رہے گا، اسلام آباد میں وقفے وقفے سے آندھی اور بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ خیبرپختونخوا،…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی
لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی گئی، جس میں منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ گوجرانوالہ کے ہرعلاقے کو فیڈربسوں…
موٹروے پر ٹھلیاں انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق
اسلام آباد لاہور موٹر وے پر کار اورٹرک کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ رات گئے ٹھلیاں انٹرچینج کے قریب پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں ساتیس سال کا فیضان اور پچپن سال کا اشرف شامل ہے۔ شدید زخمی پنتالیس…
پنجاب کے جنوبی اضلاع میں موسم شدید گرم رہنے کی توقع، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے جنوبی اضلاع میں موسم شدید گرم رہنے توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق میانوالی،سرگودھا اور خطہ پوٹھوہار میں دوپہر کے بعد ہلکی بارش متوقع ہے،اسلام آباد میں شام یا رات کو ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے،مری، گلیات میں مطلع جزوی…
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 سے 3 فیصد تک کمی
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 سے3 فیصد تک کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ امریکی کروڈ آئل 2.98 فیصد کم ہوکر101.94 ڈالرفی بیرل ہوگئی،برینٹ کروڈ آئل 2.02 فیصد کم ہوکر108.17 ڈالر پر ٹریڈ کررہا۔ دوسری جانب امریکا نے ایک تازہ دھمکی میں خبردار کیا ہے کہ آبنائے…
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو ایک ہزار دن مکمل،
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیرمین عمران خان کو پابند سلاسل کیے ایک ہزار دن مکمل ہو گئے، اس عرصے کے دوران عمران خان نے ہمت ، جرت و بہادری ، استقامت اور عزم و حوصلے سے جیل کاٹنے کی ایک نئی تاریخ رقم کر دی، وہ اس…
باجوڑ میں خوارج کے کرکٹ گراؤنڈ پر حملے میں 3 شہری زخمی
فتنہ الخوارج کے خیبرپختونخوا کی شہری آبادی میں بزدلانہ حملے جاری ہیں، باجوڑ کے علاقے ماموند میں خوارج کی جانب سے کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں3افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فتنہ الخوارج کی جانب سے حملہ…
پنجاب میں بیواؤں اور یتیموں کی کفالت کیلیے مالی امداد فراہم کرنے کے پروگرام کا آغاز
پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار ”وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ“ کے پروگرام کا آغاز کردیا گیا جس کے تحت 50 ہزار بیواؤں اور یتیم بچوں کو مالی امداد فراہم کی جائے گی، تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے رحمت کارڈ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح…