حیدرآباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) میں نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر حیدرآباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محمد علی نے لیول ون کی خلاف…
سعودی عرب نے حج کے لیے 15 سال عمر کی پابندی چند گھنٹوں بعد واپس لے لی
سعودی عرب نے حج کے لیے عازمین کی کم از کم عمر 15 سال مقرر کرنے کا فیصلہ کیا، تاہم یہ پابندی چند گھنٹوں بعد ہی واپس لے لی گئی۔ ابتدائی طور پر نئی پالیسی کے تحت اعلان کیا گیا تھا کہ 15 سال سے کم عمر افراد کو حج کی ادائیگی کے لیے مملکت…
ترجمان دفترخارجہ نے افغانستان کیلئےبرطانوی نمائندہ خصوصی کے پاک افغان سرحد سے متعلق ریمارکس مسترد کردئیے
ترجمان دفتر خارجہ نےبرطانوی نمائندہ خصوصی کے پاک افغان سرحد سےمتعلق ریمارکس مسترد کرتے ہوئے دہشت گردی اور دراندازی پر پاکستان کا موقف واضح کر دیا۔ ترجمان دفترخارجہ نے افغانستان کیلئےبرطانوی نمائندہ خصوصی کی سوشل میڈیا پوسٹ پرردعمل دیتے ہوئےکہا ہےکہ پاک…
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی معمولی کمی
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کے نرخ میں 200 روپے کمی ہونے سے نئے فی تولہ نرخ 4 لاکھ 83 ہزار 762 روپے ہو گئے ہیں۔ اس کےعلاوہ 10 گرام سونےکی قیمت…
چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کےخلاف قانونی نوٹس جاری کردیا گیا
چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمدکی مدت ملازمت میں توسیع کےخلاف قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا،قانونی نوٹس صدر،وزیراعظم اوروفاقی وزیر قانون کوبھجوایاگیا،قانونی نوٹس قانون دان اظہر صدیق کی جانب سے بھجوایاگیاہے۔ مراسلے کےمتن میں کہاگیاکہ چیئرمین نیب…
پاکستان کا 60 کروڑ ڈالر کا مالیاتی اصلاحاتی پروگرام تاخیر کا شکار
پاکستان کا 60 کروڑڈالرکامالیاتی اصلاحاتی پروگرام تاخیرکاشکار،عالمی بینک کی منظوری کےباوجود پروگرام پرعملدرآمدشروع نہ ہوسکا۔ دستاویز کےمطابق اہم سرکاری منظوری کےعمل میں تاخیرکےباعث منصوبہ تاحال غیرمؤثر ہے،منصوبے کے تحت ٹیکس ٹو جی ڈی پی کاہدف 2030 تک 15…
عیدالاضحیٰ پر عارضی مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد
عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے عارضی مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پی ایچ اے نے شہریوں کی حفاظت کے پیش نظرفیصلہ جاری کردیا،باغات میں مستقل جھولوں کیلئے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی…
مشکل عالمی حالات کے باوجود پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ مستحکم ہے، ایس ای سی پی
ایس ای سی پی کے مطابق مشکل عالمی حالات کے باوجود پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ مستحکم ہے،سرمایہ کاروں کے لیے نئی سرمایہ کاری کا ایک اور موقع ہے۔ ایس ای سی پی اعلامیہ کےمطابق اسٹاک ایکسچینج میں نئی لسٹنگز کا سلسلہ بھی جاری ہے،ایس ای سی پی نےنجی ٹائر کمپنی کے…
ایران کو آبنائے ہرمز پر عائد پابندیاں، امریکا کو بحری محاصرہ ختم کرنا چاہیے، چین
اقوام متحدہ میں چین کے سفیر فو کونگ نے زور دیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو فوری طور پر کھولا جائے اور ایران و امریکا کشیدگی میں کمی لانے کے لیے عملی اقدامات کریں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فو کونگ نے کہا کہ ایران جنگ میں سیز فائر برقرار رکھنا وقت کی اہم ضرورت…
امریکی صدر کی یورپی یونین کی گاڑیوں پر ٹیرف 25 فیصد تک بڑھانے کی دھمکی
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپی یونین سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں اور ٹرکوں پر عائد ٹیرف کو بڑھا کر 25 فیصد کر دیں گے۔ اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ یورپی یونین نے امریکا کے ساتھ طے پانے والے تجارتی معاہدے…