جاز کی فائیو جی لانچ کی تیاریاں تیز، تین سال میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
جاز جی ایس ایم کے صدر کاظم مجتبیٰ نے کہا ہے کہ جاز پاکستان میں فائیو جی سروس کے کمرشل لانچ کی تیاریاں تیزی سے مکمل کر رہا ہے اور فائیو جی کا رول آؤٹ جون یا جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ صحافیوں کو غیررسمی بریفنگ دیتے ہوئے کاظم مجتبیٰ نے بتایا کہ…
محکمہ موسمیات کا 7 سے 11 مئی کے درمیان ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے 7 سے 11 مئی کے درمیان ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا ہے، ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرمی کی لہر آنے سے خبردار کیا گیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ، بلوچستان کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت 46 سے 50 ڈگری تک جانے کا امکان…
پاکستان میں ہوائی جہازوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروسز کی اجازت دینے کا اصولی فیصلہ
پاکستان میں ہوائی جہازوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروسز کی اجازت دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا، پی ٹی اے نے ان فلائٹ ٹیلی کمیونیکیشن سیٹلائٹ سروسز کا لائسنس تیار کر لیا ، لائسنس کا مسودہ مشاورت کے لئے جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیک ہولڈر 31 مئی…
پاکستان اور اردن کا فوجداری معاملات میں باہمی تعاون کا معاہدہ آخری مرحلے میں داخل
پاکستان اور اردن کے درمیان فوجداری معاملات میں باہمی تعاون کا معاہدہ حتمی مراحل میں داخل ہو گیا، وزارت داخلہ نے وزارت خارجہ کو گرین سگنل دے دیا۔مجوزہ معاہدے کے تحت دونوں ممالک دہشت گردی، منشیات اور انسانی اسمگلنگ سمیت مختلف جرائم کے خلاف ایک دوسرے سے…
وفاقی آئینی عدالت نے مری میں 577 کنال اراضی کی الاٹمنٹ منسوخی کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں
وفاقی آئینی عدالت سے پنجاب حکومت کو بڑا ریلیف مل گیا ، مری میں 577 کنال اراضی کی الاٹمنٹ منسوخی کےخلاف اپیلیں خارج کر دیں، چالیس ارب روپے سے زائد مالیت کی اراضی کا قبضہ پنجاب حکومت کو دینے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی…
کفایت شعاری اقدامات کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں بڑی کٹوتی کر دی گئی
کفایت شعاری اقدامات کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں بڑی کٹوتی کردی گئی،وفاقی پی ایس ڈی پی 167 ارب روپےکم ہوکر 833 ارب روپےرہ گیا،بعض وزارتوں کوجاری کردہ 22 ارب 62 کروڑروپے واپس بھی لے لیے گئے،وزارتوں کو نظرثانی شدہ بجٹ کے اندر رہ کر اخراجات کی ہدایت…
وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی صدر کے آبنائے ہرمز میں “پروجیکٹ فریڈم” روکنے کے اقدام کا خیرمقدم
وزیراعظم شہبازشریف نےامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کےاقدام کاخیرمقدم کرتےہوئے آبنائےہرمزمیں پراجیکٹ فریڈم روکنے کے اعلان کو جرات مندانہ ، بروقت اور مثبت پیشرفت قرار دے دیا ۔ سوشل میڈیا پراپنےبیان میں وزیراعظم کاکہنا تھا پاکستان اوردیگر برادرممالک خصوصاً سعودی عرب…
پاکستان کےساتھ تجارت مزید مضبوط بنانے کے وسیع امکانات موجود ہیں، امریکی حکام
امریکا نےعالمی تجارت کیلئے پاکستان کا رول اہم قرار دیا ہے،امریکی نمائندہ تجارت رک سوئٹزر نےخطے میں استحکام کیلئےپاکستان کےمثبت کردار کو سراہا۔ وفاقی وزیرتجارت جام کمال سےڈپٹی امریکی نمائندہ تجارت رک سوئٹزر نےورچوئل ملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے پاک امریکا…
تین دن کمی کے بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
تین دن کمی کے بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 11100 روپےمہنگاہوکر488962 روپے کاہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 9517 روپے بڑھکر 419206 روپے ہوگئی۔ جبکہ…
امریکی ڈیموکریٹس کا اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں پر مؤقف واضح کرنے کا مطالبہ
امریکی ڈیموکریٹس نے اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں پر مؤقف واضح کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ڈیموکریٹس کے 30 اراکین نے وزیر خارجہ مارکو روبیوکو خط میں کہا اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں پر جاری خاموشی اور ابہام دورکیاجائے،اسرائیلی کے ساتھ عسکری تعلق اورجوہری ہتھیاروں پر…