Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی صدر کے آبنائے ہرمز میں “پروجیکٹ فریڈم” روکنے کے اقدام کا خیرمقدم

By FARHAN.YOUNAS1992
May 6, 2026 1 Min Read
Comments Off on وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی صدر کے آبنائے ہرمز میں “پروجیکٹ فریڈم” روکنے کے اقدام کا خیرمقدم

وزیراعظم شہبازشریف نےامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کےاقدام کاخیرمقدم کرتےہوئے آبنائےہرمزمیں پراجیکٹ فریڈم روکنے کے اعلان کو جرات مندانہ ، بروقت اور مثبت پیشرفت قرار دے دیا ۔

سوشل میڈیا پراپنےبیان میں وزیراعظم کاکہنا تھا پاکستان اوردیگر برادرممالک خصوصاً سعودی عرب اورولی عہدمحمد بن سلمان کی درخواست پرامریکاکامثبت ردعمل خطےمیں امن، استحکام اور مفاہمت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔

وزیراعظم نےکہا پاکستان کشیدگی میں کمی،تحمل اورمذاکرات کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل کی حمایت جاری رکھےگا،امید ہےموجودہ پیشرفت خطے اوردنیامیں دیرپا امن اوراستحکام کا باعث بنے گی۔

 

امریکی صدرکا آبنائے ہرمز میں “پروجیکٹ فریڈم” کو عارضی طور روکنے کا اعلان

خیال رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاپنےبیان میں کہا پاکستان اوردیگرممالک کی درخواست پر ایران کے خلاف مہم کےدوران حاصل ہونے والی ہماری زبردست فوجی کامیابی اور اسکےساتھ ساتھ ایران کے نمائندوں کےساتھ ایک مکمل اور حتمی معاہدے کی جانب ہونے والی بڑی پیشرفت کے پیشِ نظر، ہم نے باہمی طور پر یہ اتفاق کیا ہے کہ اگرچہ ناکہ بندی مکمل طور پر برقرار رہے گی،لیکن “پروجیکٹ فریڈم” کو عارضی طور پرکچھ وقت کے لیےروک دیا جائےگا تاکہ دیکھا جا سکےکہ آیا معاہدے کو حتمی شکل دے کر دستخط کیےجا سکتے ہیں یا نہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان کےساتھ تجارت مزید مضبوط بنانے کے وسیع امکانات موجود ہیں، امریکی حکام

Next

کفایت شعاری اقدامات کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں بڑی کٹوتی کر دی گئی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme