ایران نے پاکستان آنے والے قطری گیس جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی
ذرائع کے مطابق Iran نے Qatar کے مائع قدرتی گیس بردار جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قطری گیس بردار جہاز ’’الخریتیات‘‘ آبنائے ہرمز کی جانب بڑھ رہا تھا، جس کے بعد ایران کی جانب سے اس کے محفوظ گزرنے کی…
معرکہ حق پہلی سالگرہ،کل راولپنڈی، اسلام آباد میں دو مرکزی تقاریب کا اہتمام،
اسلام آباد: معرکہ حق کو ایک سال مکمل،اس سلسلے کی دو مرکزی تقاریب اتوار 10 مئی کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں منعقد ہوں گی، اس سلسلے کی پہلی تقریب جی ایچ کیو میں منعقد کی جا رہی ہے جس کا آغاز صبح 8 بجے ہو گا، مرکزی تقری اتوار کو جی ایچ کیو راولپنڈی…
زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان
پاکستان ویمن نینشل کرکٹ ٹیم کے زمبابوے کے خلاف 3 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جبکہ ٹیم کی قیادت بدستور Fatima Sana کریں گی۔ Zimbabwe women’s national cricket team اور پاکستان ویمنز ٹیم کے درمیان سیریز 12 سے…
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں متوقع، امریکی اخبار
اسلام آباد: امریکہ،ایران کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کے معاملے پر پیش رفت جاری، پاکستان کی جانب سے بھی رابطہ کاری نتیجہ خیز ہونے کے قرہب، ذرائع کا کہنا ہے کہ دونون ملکوں کی طرف سے جلد بڑا اعلان متوقع ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے…
پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
پنجاب حکومت نےپبلک ٹرانسپورٹ کےکرایوں میں خود ساختہ اضافےکا نوٹس لے لیا،عملدرآمد یقینی بنانے کیلئےڈپٹی کمشنر اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو ٹاسک سونپ دیا گیا۔ پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائیگا،عملدرآمدکیلئےڈپٹی کمشنروریجنل ٹرانسپورٹ…
10 گناہ گاروں کو بری کرنا ایک بے گناہ کو سزا دینے سے بہتر ہے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے 20 سال پرانے قتل کیس میں ملزم کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دیدی،عدالت نے قرار دیاکہ صرف مفرور ہونےکی بنیاد پر کسی ملزم کو قصوروار نہیں کہا جا سکتا،شک کا فائدہ ہمیشہ ملزم کو ملتا ہے۔ کراچی کے 20 سال پرانےقتل کیس کا اہم فیصلہ،سپریم کورٹ…
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان انسدادِ منشیات تعاون کے معاہدے پر دستخط
وفاقی وزیرداخلہ وانسدادِمنشیات محسن نقوی نےبنگلہ دیش کےوزیرداخلہ صلاح الدین احمد سےاہم ملاقات کی،جس میں دوطرفہ تعاون اورباہمی امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان منشیات کی سمگلنگ و استعمال اور نشہ آور اشیاء کی روک تھام میں تعاون کے…
وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
وزیراعظم شہبازشریف کے اہم ترین دورہ چین کا شیڈول طے ہوگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے،دورے کےدوران چین کے صدر شی جن پنگ اورچینی ہم منصب لی کی چیانگ سےبھی ملاقات کریں گے،دورےمیں اہم وزرااوراعلی حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں…
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا دوسرے روز بھی سستا
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا دوسرے روز بھی سستا ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24کیرٹ فی تولہ سونا 400روپےسستاہوکر493662 روپے پر آگیا ہے،جبکہ دس گرام سونےکی قیمت 343 روپےکم ہوکر423235روپےہوگئی ہے۔ اس کےعلاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت…
شوگرز ملز ایسوسی ایشن نے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی
شوگر ملز مالکان نے ایک مرتبہ پھر چینی برآمد کرنے کی تیاری شروع کر دی،حکومت سے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی۔ ذرائع کےمطابق شوگر ملز ایسوسی ایشن نےحکومت کو چینی کی پیداوار اوردستیاب اسٹاک سے متعلق اعداد وشمار بھی فراہم کردیےہیں،شوگرملزایسوسی…