بھارتی اداکار وجے تھلاپتی تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ بن گئے، 200 یونٹ تک فری بجلی کا اعلان
بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں سیاسی منظرنامہ اس وقت بڑی تبدیلی سے گزر گیا جب معروف فلمی اداکار وجے تھلاپتی نے ریاست کے وزیر اعلیٰ کے طور پر باقاعدہ حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی پُروقار تقریب چنئی کے نہرو اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں عوام،…
ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان 386 رنز پر آؤٹ، بنگلادیش کو 34 رنز کی برتری حاصل
بنگلہ دیش میں جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے روز پاکستان کرکٹ ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 386 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جبکہ کھیل کے اختتام تک بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 7 رنز بنا لیے۔ اس طرح میزبان ٹیم کو 34 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ ڈھاکا میں…
عالمی اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے دونوں کھلاڑی دوسرے مرحلے میں باہر
عالمی اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں کا سفر دوسرے مرحلے میں ہی ختم ہوگیا۔ مصر میں جاری اکہتر ہزار ڈالر مالیت کی چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی سخت مقابلوں کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کے عالمی درجہ بندی میں اٹھائیسویں نمبر پر موجود…
پاکستان میں خواتین کرکٹ کا مستقبل روشن ہے، محسن نقوی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین Mohsin Naqvi نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کرکٹ کا مستقبل نہایت روشن ہے اور قومی خواتین کھلاڑیوں نے اپنی شاندار کارکردگی سے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے Pakistan…
ایئرلائنز کے لیے بری خبر، حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں اضافہ کر دیا
ایئرلائنزکےلیےبری خبر،حکومت نےکمرشل پروازوں کےطیاروں کےاستعمال آنےوالاجیٹ فیول مہنگاکردیا۔ حکومت نےکمرشل پروازوں کےطیاروں کےاستعمال آنے والا جیٹ فیول مہنگاکردیا،جیٹ فیول کی قیمت میں 53روپے11پیسےفی لیٹراضافہ کیا گیا،جیٹ فیول کی نئی قیمت بڑھ…
وزیراعظم سے قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف سےقطر کےوزیراعظم اوروزیرخارجہ شیخ محمدبن عبدالرحمان آل جاسم نے ٹیلیفونک رابطہ کیا،جس میں دونوں رہنماؤں نےعلاقائی صورتحال اورخطےمیں جاری امن کوششوں پرتبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماوں نےگفتگوکےدوران خطےمیں امن کےقیام کیلئےجاری سفارتی…
وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ٹیلی فونک رابطہ،بنوں پولیس چوکی پر حملے کی مذمت
وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے گزشتہ روز بنوں میں پولیس چوکی پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےدہشتگردی کےواقعےمیں قیمتی جانوں کےنقصان پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے…
این ڈی ایم اے کا حالیہ موسم گرما گزشتہ سال سے زیادہ شدید ہونے کا انتباہ
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے رواں سال گرمی گزشتہ برس سے زیادہ پڑنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ مئی کےپہلےہفتے میں گرمی کا پہلا اسپیل تومحض ٹریلرتھا،ملک میں گرمی کی شدید لہرچند روز بعد آئے گی،این ڈی ایم اےکی جانب سےہیٹ ویو الرٹ جاری کردیاگیا۔ این ڈی ایم اے…
کراچی میں صحافی ولی بابر قتل کیس کا ملزم ملیر جیل سے فرار ہوگیا
کراچی میں جوہر آباد تھانے کی حدود میں شہری کے اغوا کے بعد قتل اور صحافی ولی بابر قتل کیس کا ملزم ملیر جیل سے فرار ہوگیا کراچی کےضلع ملیر کی جیل سےقتل اوراغوا میں ملوث قیدی لاپتہ ہوگیا،ملیر جیل میں معرکہ حق سے متعلق تقریب کےبعدگنتی کی گئی توایک قیدی کم…
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ جاری
پی ڈی ایم اے نے آج سے 12 مئی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج شام سے 12 مئی تک پنجاب کےبیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے، لاہور،راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، جہلم، چکوال، گوجرانوالہ میں…