شمالی کوریا نے سپریم لیڈر کے قتل کی صورت میں جوہری جوابی حملے سے متعلق آئینی ترمیم منظور کرلی
شمالی کوریا نے ملکی آئین میں ایک اہم اور حساس ترمیم منظور کرلی ہے، جس کے تحت غیر ملکی حملے میں سپریم لیڈر Kim Jong Un کے قتل کی صورت میں فوج فوری جوابی جوہری حملہ کرنے کی پابند ہوگی۔ برطانوی اخبار کے مطابق South Korea کی قومی خفیہ ایجنسی نے حکام کو…
دبئی سے پاکستانی ورکروں کو ڈی پورٹ کئے جانے کی تردید
وفاقی وزیر سمندرپار پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے دبئی سے پاکستانی ورکروں کو ڈی پورٹ کئے جانے کی تردید کردی۔ سماء سے خصوصی گفتگو میں چوہدری سالک حسین نے کہا کہ پاکستانیوں کیلئے خلیجی ممالک میں ملازمت کے مواقع میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ سعودی عرب اور قطر سمیت…
معرکہ حق کو ایک سال مکمل، نگرنگر ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد
معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کیا گیا۔ عوام کی جانب سے پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔’’بنیان مرصوص معرکہ حق‘‘ ریلیوں میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کیں۔پاکستان زندہ باد کے نعرےبھی لگائے۔ معرکہ حق کی…
ایرانی سپریم لیڈر نے فوج کو جنگی کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کر دی
ایرانی سپریم لیڈر مجتبی خامنائی نے ایرانی فوج کو جنگی کارروائیاں جاری رکھنے اور دشمنوں کا بھرپور مقابلہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق سپریم لیڈر نے فوج کے کمانڈر Ali Abdollahi سے ملاقات کی، جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور…
عالمی سب میرین کیبل کی مرمت، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ
عالمی سب میرین کیبل کی مرمت کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے مرمت کے دوران انٹرنیٹ سروس میں عارضی خلل کا انتباہ جاری کیا ہے۔ پی ٹی سی ایل کے مطابق 11 سے 18 مئی کے دوران عالمی سب میرین کیبل کی…
شکارپور میں باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری،بچے سمیت 5 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
شکارپور میں میان جو گوٹھ لنک روڈ پر باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری،بچے سمیت 5 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ شکارپور کےعلاقے میان جو گوٹھ لنک روڈ پر باراتیوں سے بھری بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں معصوم بچے سمیت 5 افراد جاں بحق…
ایران کے جوہری مراکز کے قریب جانے والوں کو نشانہ بنائیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے زیرِ زمین جوہری ذخائر کے قریب جانے والوں کو حملے کا نشانہ بنانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی خلائی نگرانی نظام ایرانی یورینیم مراکز پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔ امریکی صدر نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ امریکا نے…
بھارتی سرحدی فورس کی فائرنگ، دو بنگلہ دیشی نوجوان جاں بحق
بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں بنگلا دیش کے دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ بنگلہ دیشی ذرائع ابلاغ کے مطابق سرحدی علاقے میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے دو شہری شدید زخمی ہوئے تھے، جو بعد ازاں اسپتال میں دم توڑ گئے۔ رپورٹس کے…
ایران نے جنگ کے خاتمے کی امریکی تجویز کا جواب پاکستان کے ذریعے بھجوا دیا
ایران نے جنگ بندی اور خطے میں کشیدگی کے خاتمے سے متعلق امریکہ کی مجوزہ تجویز پر اپنا باضابطہ جواب پاکستان کے ذریعے ارسال کر دیا ہے۔ ایرانی سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان اس تنازع میں ثالثی اور سفارتی رابطوں کا کردار ادا کر رہا ہے، اسی سلسلے میں…
سری لنکا: بدھ مذہب کے سینئر راہب کم عمر بچی سے مبینہ جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار
سری لنکا میں بدھ مذہب کے ایک سینئر راہب کو کم عمر بچی سے مبینہ جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت Colombo میں اکہتر سالہ بدھ راہب Palegama Hemarathana کو ایک نجی اسپتال سے حراست میں لیا گیا۔ رپورٹس کے…