بین الاقوامی فوجداری عدالت نے سابق فلپائنی صدر ڈوٹیرٹے کے قریبی ساتھی کے وارنٹ گرفتاری کی تصدیق کر دی
دی ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوجداری عدالت نے تصدیق کی ہے کہ فلپائن کے سابق صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے کے قریبی ساتھی اور سینیٹر رونالڈ ڈیلا روزا کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا گیا ہے، جس میں ان پر انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ عدالتی…
برطانیہ کا ایران سے منسلک نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان، حملوں اور مالی معاونت کا الزام
لندن میں برطانوی حکومت نے ایران سے منسلک ایک مبینہ نیٹ ورک پر نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے اسے حملوں کی منصوبہ بندی اور مالیاتی معاونت کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں ملوث قرار دیا ہے۔ برطانوی حکام کے مطابق مجموعی طور پر بارہ افراد اور…
آبنائے ہرمز سے متعلق 40 ممالک کا اہم اجلاس آج، بحری آمدورفت بحال کرنے کے لیے فوجی منصوبوں پر غور
لندن اور پیرس کی مشترکہ میزبانی میں آج آبنائے ہرمز کی صورتحال پر 40 سے زائد ممالک کا اہم اجلاس منعقد ہو رہا ہے، جس میں عالمی بحری تجارت کی بحالی اور تجارتی جہازوں کے تحفظ کے لیے ممکنہ فوجی اقدامات پر غور کیا جائے گا۔ برطانوی حکومت کے مطابق اجلاس میں ایسے…
این ڈی ایم اے کا بارشوں،گلیشیائی جھیل کےپھٹنے اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں بارشوں، گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے (گلاف) اور شدید گرمی کی لہر کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت…
ایران کا دوٹوک مؤقف: غیر معقول امریکی مطالبات قبول نہیں، جنگ مسلط ہوئی تو بھرپور جواب دیں گے
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی غیر معقول امریکی مطالبات کو قبول نہیں کرے گا، اگر ایران پر جنگ مسلط کی گئی تو اس کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، تاہم جہاں سفارت کاری کا موقع میسر ہوگا وہاں مذاکراتی راستہ…
محکمہ تعلیم سندھ نے بھی سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا
پنجاب کے بعد محکمہ تعلیم سندھ نے بھی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ سندھ کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہونگی،تمام نجی و سرکاری اسکولوں پر فیصلے کا…
معرکہ حق میں پاکستان کی تاریخی کامیابی کی قرارداد پنجاب اسمبلی سےمتفقہ طورپر منظور
معرکہ حق میں پاکستان کی تاریخی کامیابی کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور کر لی گئی، قرار داد وزیرخزانہ و پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمن نے پیش کی ۔ قرار داد کے متن کے مطابق ایوان پاکستان کی مسلح افواج دیگر دفاعی اداروں کو مبارکباد پیش…
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے باوجود کرایوں میں اضافہ نہیں کیا ، چیئرمین ریلوے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ریلوےکوبتایا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے باوجود ریل کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا گیا ، اخراجات بڑھنے پر حکومت سے سبسڈی مانگی گئی ہے ۔ چیئرمین کمیٹی شہادت علی اعوان نے ریلوے میں چوری کے واقعات اور ڈرائی پورٹ لیز معاہدے کی…
پنجاب بھر میں ڈرون ٹیکنالوجی سے مؤثر نگرانی، ماحولیاتی آلودگی اور پتنگ بازی کے خلاف کارروائیاں
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے جدید ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے لاہور سمیت پنجاب بھر میں مؤثر سرویلنس کا عمل جاری ہے۔ ترجمان سیف سٹیز کے مطابق ڈرونز کے ذریعے حساس مقامات، کرائم ہاٹ اسپاٹس، پتنگ بازی، ماحولیاتی آلودگی اور دیگر خلاف ورزیوں کی مسلسل نگرانی…
بانی پی ٹی آئی کی صحت کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا میڈیکل بورڈ بنانے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی اور ذاتی معالجین سے ملاقات کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے میڈیکل بورڈ کی تشکیل اور اس کی رپورٹ سے اسپتال منتقلی کو مشروط کیا تھا۔ بانی پی ٹی آئی کی اسپتال …