لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر پنجاب کے 98 سینئر سول ججز کے تقرر وتبادلے
عدالت عالیہ نے فیملی ڈویژن، کریمنل ڈویژن اور سول ڈویژنز کے سینیئر سول ججوں کے تقرر و تبادلے کئے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار راجہ قمر الزمان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ دوسری جانب ٹرانسفر ہونے والے سینئر سول ججز کو 14 مئی تک نئی تعیناتی…
ملکی برآمدات سے متعلق اجلاس، وزیراعظم کا نئےکاروباروں اور صنعتوں کے فروغ کیلئے حکمت عملی بنانے پر زور
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ملکی برآمدات میں اضافےکےلیے حکمت عملی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں پالیسی مسودے پر غور کیا گیا، شرکاء نے آرا اور تجاویز پیش کیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس کے دوران برآمدات پر مبنی صنعت کو ملکی ترقی کے اہداف کے حصول کےلیے…
دو سال بعد بھی عام انتخابات کی ایک تہائی درخواستیں زیرالتوا ہیں: فافن
فافن رپورٹ کے مطابق انتخابی ٹربیونلز نے 374 میں سے 246 انتخابی درخواستوں کا فیصلہ کردیا، 128 انتخابی عذداریاں تاحال اب بھی زیر سماعت ہے، قومی اسمبلی نشستوں سے متعلق 124 میں سے 73 درخواستیں نمٹائی گئیں۔ اِسی طرح صوبائی اسمبلیوں سے متعلق 250 میں سے 173…
ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو لیز منسوخی فیصلہ کے خلاف انٹرکورٹ اپیل دائر
19 اپارٹمنٹ مالکان نے 30 اپریل کے عدالی فیصلے کے ایک پیراگراف کی حد تک انٹراکورٹ اپیل دائر کی، تھرڈ پارٹی رائٹس سے متعلق پیرا گراف 37 میں عدالتی آبزرویشن میں ترمیم یا اسے کاالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد…
میرپور ماتھیلو اور گھوٹکی میں خسرہ پھیل گیا، 2 بچے جاں بحق
خسرہ کے باعث ایک ہی روز میں بچی سمیت 2 بچے جان سے گئے، اہل خانہ کے مطابق 5 سالہ بچی خدیجہ اور 8 سالہ ساجد خسرہ کا شکار ہوئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ایک ہفتے کے دوران خسرہ وبا میں مبتلا بچوں کی ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی، ایک ہی خاندان کے 6 بچوں…
میڈیا ورکرز کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، عطا تارڑ
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عطاتارڑ نے واضح کیا کہ میڈیا ورکرز کے حقوق کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور اس سلسلے میں پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن کے ساتھ صحافیوں کے روزگار کے تحفظ کا معاملہ اٹھایا جائے گا تاکہ جاب سیکیورٹی اور مراعات…
اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ رابطے کے دوران سعودی وزیرِ خارجہ نے خطے میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا اور علاقائی امن و استحکام کے لیے…
وزارت اطلاعات و نشریات نے معرکۂ حق بارے خصوصی نغمہ جاری کر دیا
معروف گلوکار شیراز اپل کی آواز میں اس نغمے کے بول ’’ بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص ۔ ہمیشہ تیار ہیں ہم‘‘ ہیں، ملی نغمے میں 10 مئی کو پاکستان مونومنٹ میں منعقدہ معرکۂ حق کی مرکزی تقریب کے دلکش مناظر شامل کئے گئے ہیں۔ نغمے میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم…
کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار
ملک بھر کی کرنسی مارکیٹس میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 3 پیسے کمی کے بعد 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوئی۔ دوسری جانب ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای کیپ) کے مطابق…
یورپی یونین کا بڑا فیصلہ: اسرائیلی آبادکاروں اور حماس رہنماؤں پر بیک وقت پابندیاں منظور
یورپی یونین کے 27 رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک اہم اور غیر معمولی فیصلے میں مغربی کنارے میں پرتشدد کارروائیوں میں ملوث بعض اسرائیلی آبادکاروں، ان سے منسلک تنظیموں اور حماس کے بعض رہنماؤں پر بیک وقت پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یورپی یونین…