Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ملکی برآمدات سے متعلق اجلاس، وزیراعظم کا نئےکاروباروں اور صنعتوں کے فروغ کیلئے حکمت عملی بنانے پر زور

By FARHAN.YOUNAS1992
May 11, 2026 1 Min Read
Comments Off on ملکی برآمدات سے متعلق اجلاس، وزیراعظم کا نئےکاروباروں اور صنعتوں کے فروغ کیلئے حکمت عملی بنانے پر زور

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ملکی برآمدات میں اضافےکےلیے حکمت عملی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں پالیسی مسودے پر غور کیا گیا، شرکاء نے آرا اور تجاویز پیش کیں۔

وزیراعظم شہباز  شریف نے اجلاس کے دوران برآمدات پر مبنی صنعت کو  ملکی ترقی کے اہداف کے حصول کےلیے ناگزیر قرار دیا۔

وزیراعظم کاکہنا تھاکہ حکومت کی توجہ برآمدات میں اضافے اور صنعتوں کو سہولیات فراہم کرنے پر مرکوز ہے، انہوں نے زور دیا کہ  برآمدات میں اضافے کیلئے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں اور صنعتوں کو سہولیات فراہمی کا لائحہ عمل تیار کیا جائے۔

وزیراعظم نےکہاکہ ایسے نئےکاروباروں اور صنعتوں کے فروغ کےلیے بھی حکمت عملی بنائی جائے جو برآمدات میں اضافے کا باعث بنے۔

وزیراعظم نے واضح کیاکہ ملکی صنعت اور تجارت میں ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ اور  جدت عالمی مارکیٹ میں مسابقت میں مددگار ثابت ہو گی۔

دوسری جانب حالیہ جنگ کے اثرات اور معیشت کوبحران سے نکالنے کیلئے اخراجات میں کمی اور دیگر اقدامات پر سینیٹ اجلاس میں بحث ہوئی۔

سینیٹر محسن عزیز نے بتایا کہ ایکسپورٹس میں 4 ارب ڈالرز کی کمی ہوگئی ہے، عوام کا 38 کھرب بینک میں ہے، انہوں نے18 کھرب اپنے بزنس سے نکال کربینک میں ڈال دیا ہے، بجلی، گیس کی قیمتیں دگنی ہوگئی، اس کے باوجود سرکلرڈیٹ میں اضافہ ہورہا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

دو سال بعد بھی عام انتخابات کی ایک تہائی درخواستیں زیرالتوا ہیں: فافن

Next

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر پنجاب کے 98 سینئر سول ججز کے تقرر وتبادلے

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme