Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو لیز منسوخی فیصلہ کے خلاف انٹرکورٹ اپیل دائر

By FARHAN.YOUNAS1992
May 11, 2026 1 Min Read
Comments Off on ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو لیز منسوخی فیصلہ کے خلاف انٹرکورٹ اپیل دائر

19 اپارٹمنٹ مالکان نے 30 اپریل کے عدالی فیصلے کے ایک پیراگراف کی حد تک انٹراکورٹ اپیل دائر کی، تھرڈ پارٹی رائٹس سے متعلق پیرا گراف 37 میں عدالتی آبزرویشن میں ترمیم یا اسے کاالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس کو اپیل کنندگان کے خلاف کاروائی اورسی ڈی اے کو اپارٹمنٹس سے بے دخل کرنے اور ہراساں کرنے سے روکا جائے۔

اِسی طرح درخواست گزاروں نے انٹر کورٹ اپیل میں استدعا کی بجلی اور گیس کی سہولیات منقطع کرنے اور رہائشیوں سے قبضہ خالی کرانے سے روکا جائے جب کہ کسی قابل قبول حل سے قبل بے دخلی روکی جائے۔

مالکان کا مزید کہنا تھا کہ اپیل کنندگان کو قابل قبول حل تک پہنچنے کے لیے مشاورتی عمل میں شامل کیا جائے، سی ڈی اے کو تصفیہ یا ازالہ شکایات کے عمل میں اپیل کنندگان کو سننے کی ہدایت کی جائے۔

خیال رہے انٹراکورٹ اپیل میں سی ڈی اے اور بی این پی کمپنی کو فریق بنایا گیا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

میرپور ماتھیلو اور گھوٹکی میں خسرہ پھیل گیا، 2 بچے جاں بحق

Next

دو سال بعد بھی عام انتخابات کی ایک تہائی درخواستیں زیرالتوا ہیں: فافن

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme