امریکی و اماراتی صدور کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر گفتگو
اماراتی خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ شیخ محمد بن زاید النہیان نے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران خطے کی تازہ صورتحال اور اہم علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا۔ رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس موقع پر سٹریٹجک تعاون اور باہمی مفادات کے…
آبادی پر قابو پانے والے صوبوں کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں مراعات کی تجویز
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے این ایف سی ایوارڈ کے تحت ان صوبوں کے لیے مراعات متعارف کرانے کی تجویز پیش کی ہے جو آبادی میں اضافے کو کامیابی سے کنٹرول کریں گے۔ اسلام آباد میں قومی اور صوبائی آبادی کے تخمینے 2023-2050 کی…
کے پی میں دہشتگردوں کو معاونت فراہم کرنیوالے سرکاری ملازمین کےخلاف کارروائی کا فیصلہ
پشاور : محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے دہشتگردوں کو معاونت فراہم کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ داخلہ کے پی کے مطابق متعلقہ محکموں کو دیے گئے ٹاسک میں سرکاری ملازمین کا ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، دہشتگردوں کی…
اخراجات آمدنی سے زیادہ، بجٹ خسارہ 856 ارب روپے تک پہنچ گیا
رواں مالی سال بھی حکومت کے اخراجات آمدنی سے تجاوز کر گئے۔ مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں بجٹ خسارہ 856 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ صوبائی سرپلس کی وجہ سے مالی خسارہ 541 ارب تک لانے میں مدد ملی۔ دستاویز کے مطابق جولائی تا مارچ مجموعی حکومتی آمدن 14 ہزار 799 ارب…
گورنر سندھ سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنرکی الودائی ملاقات
ملاقات میں پاک برطانیہ تجارتی، تعلیمی، ثقافتی اور سفارتی تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا جس میں برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر نے سندھ میں برطانوی سرمایہ کاری اور ترقیاتی شعبوں میں تعاون کو خوش آئند قرار دیا۔ گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ پاکستان اور…
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں ملکی داخلی اور خارجی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے تجاویز بھی زیر غور آئیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے حوالے سے…
دہلی میں برکس وزرائے خارجہ اجلاس پر ایران جنگ کے اثرات، مشترکہ مؤقف اختیار کرنا بڑا چیلنج
نئی دہلی میں شروع ہونے والے BRICS وزرائے خارجہ کے اجلاس پر Iran کے خلاف جاری جنگ اور مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کا گہرا سایہ پڑنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے باعث رکن ممالک کے درمیان مشترکہ مؤقف اپنانا ایک بڑا سفارتی چیلنج بن گیا ہے۔ رائٹرز کے…
وزیر اعلیٰ پنجاب کا اضلاع کو خودمختار بنانے کا فیصلہ، ترقیاتی منصوبے شروع
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے اضلاع کو مالی طور پر خودمختار بنانے کیلئے ”جس ضلع کا ریونیو، اسی کی ترقی“ کے وژن کے تحت مقامی وسائل سے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا تاریخی فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت کمشنرز کے اہم…
ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 مئی کو طلب
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق اجلاس پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کراچی میں طلب کیا گیا ہے، جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ زونل اور ڈسٹرکٹ رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی اسی شام اپنے متعلقہ ہیڈ…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 806 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروبار دن کے…