سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی مودی حکومت پر تنقید، آزاد کشمیر کے عوام پرسکون جبکہ مقبوضہ کشمیر میں خوف کی فضا قائم
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر بھارتی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام پرسکون اور آزاد ماحول میں زندگی گزار رہے ہیں جبکہ مقبوضہ کشمیر میں خوف، دباؤ اور بے یقینی کی فضا قائم…
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی سی بی لیول ٹو امپائرنگ کورس مکمل، 65 امیدواروں کی شرکت
پی سی بی کے زیر اہتمام چار روزہ پی سی بی لیول ٹو امپائرنگ کورس 14 سے 17 مئی تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوا، جس میں ملک بھر سے 65 امیدواروں نے شرکت کی۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق تمام امیدوار پہلے ہی لیول ون کورس مکمل کر چکے تھے اور اسی…
پرو ہاکی لیگ کیلئے قومی ٹیم کے ٹرائلز کل سے شروع، ٹیم کا اعلان بدھ کو متوقع
پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے پرو ہاکی لیگ کیلئے انتخابی ٹرائلز کل سے شروع ہوں گے، جبکہ قومی اسکواڈ کے اعلان کی توقع بدھ کے روز کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق بیرون ملک مختلف لیگز میں حصہ لینے والے تمام پاکستانی کھلاڑی قومی تربیتی کیمپ میں رپورٹ کر چکے ہیں۔…
پنکی کو اتنی کوریج ملی کہ کہیں سیاستدان نہ بن جائے، سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ “پنکی” کہیں الیکشن جیت کر ایم این اے، وزیر یا مشیر ہی نہ بن جائے کیونکہ پاکستان کی سیاست کے بارے میں کچھ بھی کہا جا سکتا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
ایران کی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ 2026 کی تیاری کیلئے ترکیہ روانہ، امریکی ویزا کارروائی بھی مکمل کی جائے گی
ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں ترکیہ کا رخ کر لیا ہے جہاں ٹیم تربیتی کیمپ کے ساتھ ساتھ امریکا کے ویزوں کی کارروائی بھی مکمل کرے گی۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسکواڈ انطالیہ میں کیمپ قائم کرے گا اور وہاں دو…
واہ کینٹ میں 55ویں نیشنل مینز والی بال چیمپئن شپ کا شاندار آغاز، واپڈا، آرمی، ایئر فورس اور نیوی کامیاب
واہ کینٹ میں 55ویں نیشنل مینز والی بال چیمپئن شپ کا رنگا رنگ آغاز ہوگیا، جس میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے میدان میں اتر آئی ہیں۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام یہ قومی سطح کے مقابلے پی او ایف اسپورٹس کمپلیکس واہ کینٹ میں جاری ہیں۔…
انگلینڈ کرکٹ کے سابق کپتان مائیک اسمتھ 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیک اسمتھ 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر نے انگلش کرکٹ حلقوں میں سوگ کی فضا پیدا کر دی ہے۔ کرکٹ کلب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ سابق کپتان، جو “MJK Smith”…
دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 437 رنز کا ہدف دے دیا
بنگلا دیش نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 437 رنز کا بڑا ہدف دے دیا، جبکہ تیسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستانی اوپنرز بغیر کسی نقصان کے کریز پر موجود رہے۔ سلہٹ میں جاری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بنگلادیش نے اپنی دوسری اننگز 390 رنز پر ختم کی۔…
بانی پی ٹی آئی کو کو 7 کمروں پر مشتمل سیل دیا گیا ہے : وزیر قانون
وفاقی وزیرقانون و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق سے متعلق بحث 4لوگوں تک محدود کی گئی جو عدالتی تحویل میں ہیں،سلمان صفدر نے بتایا پورے 7 کمروں پر مشتمل سیل بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
لاہور ہائیکورٹ،پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تین ماہ کی چھٹیاں دینے کا اقدام چیلنج
لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تین ماہ کی تعطیلات دینے کے اقدام کو چیلنج کردیا گیا۔ درخواست آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر کی گئی، جس پر جسٹس خالد اسحاق کل سماعت کریں گے۔درخواست میں حکومت پنجاب، محکمہ اسکولز ایجوکیشن…