پاکستان کا اسلامک بینکنگ سسٹم دنیا میں پانچویں نمبر پر پہنچ گیا
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں اسلامک بینکنگ کے اثاثے دسمبر 2026 تک 19 کھرب روپے جبکہ 2028 تک 25 کھرب روپے تک پہنچنے کی توقع ہے، اسی طرح اسلامک بینکنگ ڈپازٹس دسمبر 2026 تک 13 سے 14 کھرب روپے تک بڑھ سکتے ہیں۔ سروے کے مطابق اسلامک ڈپازٹس کی شرح 27.8…
اسرائیلی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا بل ابتدائی مرحلے میں منظور، ممکنہ قبل از وقت انتخابات کی راہ ہموار
اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) کو تحلیل کرنے اور ممکنہ قبل از وقت انتخابات کی راہ ہموار کرنے کے لیے پیش کیا گیا بل ابتدائی ووٹنگ میں بھاری اکثریت سے منظور کر لیا گیا ہے، تاہم انتخابات کی حتمی تاریخ ابھی طے نہیں کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قانون سازوں نے بل…
قومی اسمبلی: پاک چین تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور
سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں چینی وفد کی مہمانوں کی گیلری میں آمد پر ارکان نے ڈیسک بجا کر وفد کا استقبال کیا، سپیکر کی جانب سے چینی وفد کو خوش آمدید کہا گیا۔ خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری کی جانب سے چینی وفد…
پنجاب میں عیدالاضحیٰ کے دوران دفعہ 144 نافذ
ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق پابندیوں کا اطلاق بدھ 27 مئی سے منگل 2 جون تک ہوگا، جاری کردہ احکامات کے تحت عوامی مقامات پر قربانی کے جانوروں کے سری پائے جلانے، دریاؤں، جھیلوں، نہروں اور ڈیمز میں تیراکی اور نہانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ علاوہ ازیں…
مکہ مکرمہ میں پاکستانی حاجیوں کو خستہ حال اور گندی عمارتوں میں ٹھہرانے کا انکشاف
پاکستانی عازمین حج نے وزارت مذہبی امور کے ناقص انتظامات بے نقاب کر دیئے،مکہ مکرمہ میں حاجیوں کو خستہ حال اور گندی عمارتوں میں ٹھہرانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ عازمین حج کےمطابق اضافی 4 لاکھ روپےادا کرنےکےباوجود انہیں غیرمعیاری اورگندے ماحول میں رہائش دی…
پاکستان میں 2 دہائیوں بعد سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کا عمل دوبارہ شروع
پاکستان میں دو دہائیوں بعد سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا،آف شور بڈ راؤنڈ 2025 کے تحت مزید 21 پروڈکشن شیئرنگ معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ وزارت پیٹرولیم اعلامیہ کےمطابق ابتدائی تین سال کیلئے لائسنس مدت کے پہلےمرحلے میں بیاسی ملین…
بجلی صارفین کے لیے بری خبر، فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 72 پیسےاضافے کا امکان
بجلی صارفین کے لیے بری خبر،فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 72 پیسےاضافے کا امکان ہے،نیپرا میں اپریل کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر کردی گئی۔ سی سی پی اے کی درخواست پر 2 جون کونیپرامیں سماعت ہوگی،درخواست میں کہا گیا کہ اپریل میں پانی سے 21.89 فیصد، مقامی…
غزہ امدادی فلوٹیلا پر اسرائیلی کارروائی، 87 زیر حراست کارکنوں کی بھوک ہڑتال
گلوبل صمود فلوٹیلا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ جانے والے امدادی قافلے کو روکنے اور درجنوں کارکنوں کو حراست میں لینے کے بعد کم از کم 87 کارکنوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ یہ بھوک ہڑتال اسرائیلی کارروائی کے خلاف احتجاج اور…
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی
سونے اور چاندی کی قیمتوں کو پھر ریورس گیئر لگ گیا،عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈکی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 6800 روپے گر کر 470362 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت…
خطبۂ حج 2026 اردو، پنجابی اور پشتو سمیت دنیا کی 35 بڑی زبانوں میں ترجمے کے ساتھ نشر کیا جائے گا
سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال حج کے موقع پر خطبۂ حج دنیا بھر میں بولی جانے والی 35 بڑی زبانوں میں ترجمے کے ساتھ نشر کیا جائے گا۔ وزارت کے مطابق اس اقدام کا مقصد دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے لاکھوں عازمین حج اور ناظرین تک…