Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

مکہ مکرمہ میں پاکستانی حاجیوں کو خستہ حال اور گندی عمارتوں میں ٹھہرانے کا انکشاف

By FARHAN.YOUNAS1992
May 20, 2026 1 Min Read
Comments Off on مکہ مکرمہ میں پاکستانی حاجیوں کو خستہ حال اور گندی عمارتوں میں ٹھہرانے کا انکشاف

پاکستانی عازمین حج نے وزارت مذہبی امور کے ناقص انتظامات بے نقاب کر دیئے،مکہ مکرمہ میں حاجیوں کو خستہ حال اور گندی عمارتوں میں ٹھہرانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

عازمین حج کےمطابق اضافی  4 لاکھ روپےادا کرنےکےباوجود انہیں غیرمعیاری اورگندے ماحول میں رہائش دی گئی،رہائشی کمروں میں ٹوٹ پھوٹ،صفائی کےناقص انتظامات اوربنیادی سہولیات کی کمی پر حاجیوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔

عازمین کاکہنا ہےکہ کئی مقامات پر اے سی خراب ہیں جبکہ باتھ رومز بھی غیر معیاری اور گندگی سے بھرے ہوئے ہیں،انکے مطابق باتھ رومز میں بنیادی سہولتیں حتیٰ کہ ہینڈ واش تک موجود نہیں۔

حاجیوں نے الزام عائد کیا کہ متعدد بار رابطے کے باوجود حج ہیلپ لائن اور مشن کا عملہ دستیاب نہیں تھا۔

دوسری جانب وزارت مذہبی امور نے  نشاندہی پر معاملے کا نوٹس لے لیا ہے اور ڈی جی حج کو فوری طور پر شکایات دور کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

 

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان میں 2 دہائیوں بعد سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کا عمل دوبارہ شروع

Next

پنجاب میں عیدالاضحیٰ کے دوران دفعہ 144 نافذ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme