وزیراعظم کا پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ پر مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اس تاریخی موقع پر پاکستان اور چین کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئےکہاکہ دونوں ممالک…
لاہور میں ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہوگیا
شام کے وقت چلنے والی تیز اور ٹھنڈی ہواؤں نے لاہور میں گرمی کا زور توڑ دیا،جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ ماڈل ٹاؤن،گلبرگ،لبرٹی چوک،جیل روڈ اورگرد و نواح میں کہیں ہلکی اورکہیں بوندا باندی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد موسم سہانا…
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ثقافتی ورثے کے تحفظ کے عزم کا اعادہ
عالمی یومِ ثقافتی تنوع برائے مکالمہ و ترقی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ثقافتی تنوع کا عالمی دن منانے کا مقصد مکالمہ اور ترقی سے متعلق عوامی شعور بیدار کرنا ہے، تہذیب و ثقافت اور مشترکہ ورثہ کی اہمیت کا شعور…
پاک چین سفارتی تعلقات 75 سال میں پائیدار دوستی کی شاندار مثال بن گئے: صدر آصف زرداری
اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کی قیادت اور عوام بالخصوص صدر شی جن پنگ کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ گزشتہ 75 برسوں کے دوران پاک چین…
پاکستان کا بنگلادیشی طلبہ کو 500 اسکالرشپس فراہم کرنے کا اعلان
پاکستان کی جانب سے آئندہ پانچ برسوں میں بنگلادیشی طلبہ کو 500 اسکالرشپس فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے اگست 2025 کے دورہ بنگلادیش میں پاکستان بنگلا دیش نالج کوریڈورکے آغازکا اعلان کیا تھا، جس کے…
بھارت بیرونِ ملک دہشت گردی برآمد کرتا ہے،صائمہ سلیم
اقوامِ متحدہ میں پاکستانی کونسلر صائمہ سلیم نے کہا ہے کہ بھارت بیرونِ ملک دہشت گردی برآمد کرتا ہے اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرتا ہے۔ پاکستانی کونسلر صائمہ سلیم نے سلامتی کونسل میں بھارت کو سخت جواب دیتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹی پی، بی ایل اے، مجید بریگیڈ…
پاکستان کا ایک سے 3 ماہ تک کے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر بنانے کا فیصلہ
مشرق وسطیٰ بحران کے بعد پاکستان کا توانائی سیکیورٹی کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے،جس کے تحت ایک سے 3 ماہ تک کے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائربنانے کا فیصلہ کیاگیا ہے،پاکستان اسٹریٹجک ذخائر کیلئے دوست ممالک کے تعاون سے قائم کرے گا۔ مشرقِ وسطیٰ میں جاری…
پاکستان اور آئی ایم ایف کا نئے مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور آئی ایم ایف نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ پرمذاکرات آئندہ دنوں میں بھی جاری رکھنےکا فیصلہ کیاہے جبکہ آئی ایم ایف نے پاکستان پر ٹیکس نیٹ بڑھانے، ٹیکس وصولی بہتر بنانے اور معاشی اصلاحات جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ آئی ایم ایف مشن چیف ایوا پیٹرووا نے…
پرنس رحیم آغا خان کی اسلام آباد آمد، صدر مملکت کی جانب سے اعزاز میں عشائیہ
اسماعیلی برادری کے 50 ویں روحانی پیشوا پرنس رحیم آغا خان 6 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ صدر آصف علی زرداری نے نور خان ائر بیس پر استقبال کیا۔ ایوان صدر میں معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ صدر زرداری کی جانب سے معزز مہمان کے اعزاز میں عشائیہ…
بینکس، مالیاتی ادارے اور اسٹاک مارکیٹ آئندہ ہفتے صرف2روز کھلے رہیں گے
اسٹیٹ بینک، کمرشل بینکس اور اسٹاک مارکیٹ آئندہ ہفتے صرف 2 روز کھلے رہیں گے۔ منگل سے جمعرات حکومت نے عید قرباں کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے، 26 مئی چاند رات سے عید کے دوسرے روز 28 مئی تک اسٹاک مارکیٹ،اسٹیٹ بینک اور بینکس بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک، بینکس اور…