عید قربان غیر رسمی معاشی سرگرمیوں کا اہم ذریعہ، ملک میں کتنے لاکھ جانوروں کی قربانی ہوگی؟
عید الاضحیٰ صرف ایک تہوار یا مذہبی فریضہ نہیں بلکہ ملک میں غیر رسمی معیشت کی سب سے بڑی سرگرمیوں کا مجموعہ ہے۔ اس عید پر پاکستان میں 540 ارب سے 750 ارب روپے تک کی معاشی سرگرمی ہوتی ہے۔ عید سے پہلے مارکیٹ سرمائے کی گردش میں تقریبا 620 ارب روپے اضافہ ہوتا…
ایران جنگ پر امریکی صدر ٹرمپ کا ہنگامی اجلاس طلب
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگی صورتحال پر غور کے لیے کل صبح کیمپ ڈیوڈ میں کابینہ کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں قومی سلامتی اور دفاعی معاملات سے متعلق اعلیٰ حکام شریک ہوں گے،…
مسجد نمرہ میں خطبۂ حج: امام عبدالرحمٰن الحذیفی کی امتِ مسلمہ کو تقویٰ، صبر اور اتحاد کی تلقین
مسجد نمرہ میں خطبۂ حج دیتے ہوئے شیخ عبدالرحمٰن الحذیفی نے امتِ مسلمہ کو تقویٰ، توحید، صبر، سچائی اور اتحاد کا درس دیا۔ خطبے کے آغاز میں انہوں نے کہا: “اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو، اور اپنے عہد کی پاسداری کرو۔” امام مسجد نبوی ﷺ نے کہا…
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ منڈی بہاءالدین، سرائے عالمگیر، پھالیہ، بھیرہ، مریدکے اور جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کےعلاقےجلال پورشریف میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔ جلال پور شریف…
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتے کے دوران کمی ریکارڈکی گئی۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے شمالی شہروں اورعلاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1521روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے میں 1526روپے ریکارڈ کی گئی…
بھارت مشترکہ آبی وسائل پر سیاست کرنے کی کوشش کر رہا ہے،مصدق ملک
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ بھارت دیرینہ بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مشترکہ آبی وسائل پر سیاست کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پانی کی تقسیم کے بین الاقوامی معاہدوں کو کمزور کرنے کی کوششیں نیچے دھارے والے ممالک…
ہلکی بارش کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا الرٹ بھی جاری
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں ہیٹ ویو، گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق مئی کے باقی ایام کے دوران مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 40 سے 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ گرمی میں متوقع…
پاکستانی فری لانسرز نے 10 ماہ میں 95 کروڑ ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ کمالیا
پاکستانی فری لانسرز نے متعدد مقامی و عالمی مشکلات کے باوجود رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران 95کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کا زرمبادلہ کمایا ہے۔ اس مدت (جولائی 2025ء تا اپریل 2026ء) کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے بھارت، چین، متحدہ عرب امارات اور کئی…
پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری کے مواقع مزید مستحکم ہونے لگے
پاکستان میں مربوط اقتصادی حکمتِ عملی اور مؤثر عملدرآمد کے باعث بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ چیلنج گروپ کے وفد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے ابھرتے مواقع اور مستقبل کے اشتراک پر تبادلۂ خیال کیلئے ایس آئی ایف سی کا…
مریم نواز کی اے آئی آئی بی کو ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں شراکت داری کی پیشکش
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے چیف انویسٹمنٹ آفیسر کونسٹ نٹین لیمیٹوسکی نے ملاقات کی، ڈائریکٹر جنرل ژاؤہونگ یانگ بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ ملاقا ت میں باہمی دلچسپی کے امور ادارہ جاتی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا…