Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ہلکی بارش کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا الرٹ بھی جاری

By FARHAN.YOUNAS1992
May 26, 2026 1 Min Read
Comments Off on ہلکی بارش کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا الرٹ بھی جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں ہیٹ ویو، گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا۔

این ڈی ایم اے کے مطابق مئی کے باقی ایام کے دوران مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 40 سے 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔

گرمی میں متوقع اضافے سے ممکنہ خطرات سے نمٹننے کیلئے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز نے پیشگی اقدامات شروع کردیئے۔ جن میں ایمرجنسی رسپانس ٹیموں کی تعیناتی، کولنگ سینٹرز کی تشکیل اور طبی اقدامات شامل ہیں۔

الرٹ کے مطابق مغربی ہواؤں کے زیر اثر خطہ پوٹھوہار سمیت شمالی علاقوں میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے ۔ سندھ، بلوچستان سمیت جنوبی پنجاب میں شدید گرمی کی لہر متوقع ہے۔

گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں شدید گرمی کے باعث تیزی سے پگھلتے گلیشئرز لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے خطرے میں اضافہ کر رہے ہیں

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستانی فری لانسرز نے 10 ماہ میں 95 کروڑ ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ کمالیا

Next

بھارت مشترکہ آبی وسائل پر سیاست کرنے کی کوشش کر رہا ہے،مصدق ملک

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme