لبنانی آرمی چیف روڈولف ہائیکل پاکستان روانہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دعوت پر اہم عسکری دورہ
لبنان کی مسلح افواج کے سربراہ Rodolphe Haykal سرکاری دورے پر پاکستان روانہ ہو گئے ہیں۔ یہ دورہ پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر کی دعوت پر کیا جا رہا ہے اور اسے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی و عسکری تعاون کے فروغ کے تناظر میں اہم پیش رفت قرار دیا…
بھارت میں’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ کا پہلا بڑا احتجاج، ہزاروں کارکنوں کی شرکت، وزیر تعلیم کے استعفی کا مطالبہ
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پارلیمنٹ کے قریب واقع جنتر منتر پر ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ کے زیر اہتمام ہونے والے پہلے بڑے زمینی احتجاج میں ہزاروں نوجوانوں، طلبہ، سماجی کارکنوں، دانشوروں اور بائیں بازو کی مختلف تنظیموں کے کارکنوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے…
محسن نقوی کی تہران میں ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات، امن مذاکرات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب Eskandar Momeni سے ملاقات کی، جس میں خطے کی صورتحال، دوطرفہ تعلقات اور جاری امن مذاکرات سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی خبر رساں اداروں ارنا اور تسنیم کے مطابق ملاقات کے…
حزب اللہ نے لبنانی فوجی گاڑی پر حملے کا ذمہ دار اسرائیل اور لبنانی حکومت کو قرار دے دیا
حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں لبنانی فوج کی گاڑی پر ہونے والے اسرائیلی حملے کے بعد دو فوجی افسران اور ایک اہلکار کی ہلاکت کی ذمہ داری نہ صرف اسرائیل بلکہ لبنانی حکومت پر بھی عائد کر دی ہے۔ حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ لبنانی فوج کی گاڑی…
جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ، لبنانی فوج کے بریگیڈیئر،کیپٹن اور اہلکار شہید
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ایک اسرائیلی ڈرون حملے میں لبنانی فوج کے ایک سینئر افسر سمیت دو فوجی اہلکار شہید ہو گئے۔ العربیہ اور الحدث کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے الخردلی اور نبطیہ کو ملانے والی سڑک پر لبنانی فوج…
محسن نقوی خصوصی پیغام لے کر تہران پہنچ گئے، ایران کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں متوقع
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کرغزستان کے دورے سے وطن واپسی کے بعد اہم سفارتی مشن پر ایران پہنچ گئے، جہاں وہ ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ نے روانگی سے قبل شہبازشریف اور دیگر اعلیٰ حکام سے مشاورت کی، جس کے بعد انہیں تہران…
بھارت: 35 سال پرانے قتل کیس میں 85 سالہ ملزم کو 3 سال قید کی سزا
بھارت کی ریاست بہار میں ایک عدالت نے 35 سال پرانے قتل کے مقدمے میں 85 سالہ ملزم دیپ رائے کو 3 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مقدمہ قتل اور آرمز ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق تھا، جس میں عدالت نے طویل سماعت کے بعد فیصلہ…
صومالی قزاقوں کی قید میں موجود 11 پاکستانیوں کی رہائی کے لیے لندن اور ملبورن میں احتجاج
لندن اور ملبورن میں پاکستانی اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے صومالی قزاقوں کی قید میں موجود 11 پاکستانی شہریوں کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرے کیے اور حکومتِ پاکستان سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔ لندن میں مظاہرین نے پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے باہر احتجاج…
ایران کا لبنانی صدر کو جواب: اصل دشمن سے نمٹیں، لبنان کو مذاکراتی مہرہ بنانے کا الزام مسترد
ایران اور لبنان کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں ایرانی حکام نے لبنانی صدر جوزف عون کے حالیہ بیانات پر سخت ردِعمل دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ لبنانی صدر نے اپنے ساتھ کھڑے لوگوں کو تنہا چھوڑ دیا ہے…
مصر نے امریکا سے قدیم تہذیب کے چار نایاب نوادرات واپس حاصل کر لیے
مصر نے امریکہ سے اپنی قدیم تہذیب کے چار نایاب نوادرات واپس حاصل کر لیے ہیں، جو مختلف تاریخی ادوار سے تعلق رکھتے ہیں اور ماضی میں غیر قانونی طور پر ملک سے باہر منتقل کر دیے گئے تھے۔ اماراتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مصری وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے…