ایران پر دباؤ ختم کیے بغیر تیل کی قیمتوں میں استحکام ممکن نہیں،ایرانی نائب صدر
ایرانی نائب صدر نے اپنے بیان میں کہا عالمی سطح پر آزاد تیل مارکیٹ سب کے لیے ہونی چاہیے،بصورت دیگر سب کو بھاری معاشی قیمت چکانی پڑ سکتی ہے، ایرانی نائب صدر نےاپنے بیان میں کہاایران پر دباؤ ختم کیےبغیرتیل کی قیمتوں میں استحکام ممکن نہیں،مستقل پالیسی تبدیلی…
مستونگ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، 6 زخمی
مستونگ کے علاقے دشت میں مشترکا آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ حکام کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا، جس میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی ٹیموں نے حصہ…
ریڈ زون میں واقع تمام سرکاری دفاتر بند، ورک فرام ہوم کا اعلان
وفاقی حکومت نے پیر کو ریڈ زون میں واقع دفاتر میں ورک فرام کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ریڈ زون میں واقع تمام وزارتوں، ڈویژنز اور دیگر وفاقی حکومت کے دفاتر میں 20 اپریل کو گھر سے کام کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن میں ہدایت…
پنجاب بھر میں موسم خشک، میدانی علاقوں میں گرمی ہونے کا امکان
محکمہ موسمیات نے پنجاب بھر میں موسم خشک،میدانی علاقوں میں گرمی رہنے کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک،دوپہر کے بعد تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے،خیبرپختونخوا بھر میں بھی موسم خشک رہنے کا امکان ہے،میدانی علاقوں…
خضدار میں مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، ایک خاتون اہلکار سمیت دو اہلکار شہید
بلوچستان کے ضلع خضدار میں پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں بلوچستان پولیس کی ایک خاتون اہلکار سمیت دو اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار پولیس خاتون دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ…
امریکی ریاست لوزیانا میں فائرنگ سے 8 بچے ہلاک
امریکی ریاست لوزیانا میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ سے 8 بچے ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ ریاست لوزیانا کے شہر شریوپورٹ میں پیش آیا، مرنیوالے بچوں کی عمر ایک سے 14سال کے درمیان ہیں۔ پولیس چیف شریوپورٹ نے کہا کہ بچوں کی ہلاکت کا واقعہ بڑا ہولناک…
سہیل آفریدی کا یکم مئی کو لاہور جانے اور عمراں خان کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان۔
مردان : صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی نے یکم مئی کو لاہور جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمراں خان کی عدالتوں سے امید ختم ہو چکی ہے ، وہ میری اور آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں ،عمران خان کی پالیسی کے ساتھ میں کل بھی کھڑا تھا آج…
پاکستان کی ثالثی کی کوششیں اور صدر ٹرمپ کے جارحانہ بیانات، معاہدہ غیر یقینی ؟
اسلام آباد: مشرق وسطی کے بحران کے حل کےلیے ایک جانب پاکستان کی ثالثی کی کوششیں تو دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسسلسل جارحانہ بیانات نے صورتحال کو کنفیوز کر دیا، امریکی صدر کے غلط دعووں کے باعث صورتحال پیچھے کی طرف جاتی دکھائی دینے لگی کیونکہ ایران…
فیلڈ مارشل اور وزیر داخلہ کا دورہ ایران مکمل،وطن واپس پہنچ گئے۔
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیراور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کر لیا۔ دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی…
بشری بی بی کی فیملی سے ملاقات کرا دی گئی،
راولپنڈی: بشریٰ بی بی سے ان کی بیٹیوں اور بہن کی ملاقات کروا دی گئی، جیل ذرائع بشریٰ بی بی سے فیملی کی ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد وقت جاری رہی، ملاقات کے دوران فیملی نے بشرہ بی بی سے ان کی صحت دریافت کی، ملاقات کرنے والوں میں بشری بی بی کی بھابی…