امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ چین کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ چین کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت وہ بدھ کی شام بیجنگ پہنچیں گے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق صدر ٹرمپ کی بیجنگ آمد کے موقع پر جمعرات کی شام ان کے اعزاز میں خصوصی عشائیہ بھی دیا جائے گا۔ ترجمان کا کہنا ہے…
ایران نے امریکی تجاویز کو ہتھیار ڈالنے کے مترادف قرار دے دیا
ایران نے امریکا کی جانب سے جنگ کے خاتمے کے لیے پیش کی گئی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مطالبات صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شرائط کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے مترادف تھے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق تہران کی جانب سے بھیجی گئی تجاویز میں امریکا پر جنگی…
ٹرمپ نے امریکی امن تجویز پر ایران کے ردعمل کو ناقابل قبول قرار دے دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کے لیے پیش کی گئی امریکی امن تجویز پر ایران کے ردعمل کو مسترد کرتے ہوئے اسے ’’مکمل طور پر ناقابل قبول‘‘ قرار دے دیا۔ امریکی صدر نے اپنے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر جاری بیان میں کہا: ’’میں نے ابھی ایران کے نام نہاد…
مشرق وسطیٰ کشیدگی، ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 8 فیصد کمی
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں اوورسیز پاکستانیوں نے 3 ارب 50 کروڑ ڈالر وطن بھیجے جبکہ مارچ…
تھائی لینڈ کے سابق وزیرِاعظم تھاکسن شناوترا پیرول پر رہا
تھائی لینڈ کے سابق وزیرِاعظم تھاکسن شناوترا کو آٹھ ماہ قید کاٹنے کے بعد پیرول پر رہا کر دیا گیا، جہاں جیل سے باہر آتے ہی ان کے حامیوں نے پرتپاک استقبال کیا۔ رپورٹس کے مطابق 76 سالہ ارب پتی سیاستدان پیر کے روز کلونگ پریم جیل سے رہا ہوئے۔ رہائی کے موقع پر…
پاکستان بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل شروع ہو گیا
پاکستان بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو گیا ہے جہاں میزبان بنگلہ دیشی ٹیم دو وکٹوں کے نقصان پر 66 رنز کی برتری کے ساتھ اپنی دوسری اننگز جاری رکھے ہوئے ہے۔ بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 413 رنز اسکور کیے تھے، جس…
آسٹریلیا نے دورۂ پاکستان کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کے لیے اپنی ون ڈے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جہاں آسٹریلوی ٹیم تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت مچل مارش کریں گے جبکہ اسکواڈ میں کئی اہم کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ اعلان کردہ اسکواڈ میں الیکس…
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یومِ پیدائش آج منایا جا رہا ہے
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے فن اور ادب سے محبت کرنے والے آج ان کا یومِ پیدائش منا رہے ہیں۔ اردو افسانہ نگاری میں سعادت حسن منٹو کا نام ایک ایسے ادیب کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے معاشرتی حقیقتوں کو بے باکی اور جرات کے ساتھ…
آذربائیجان کے وزیر داخلہ کی بنوں میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو آذربائیجان کے ہم منصب کرنل جنرل ولایت ایوازوف کا مراسلہ موصول ہوا ہے۔ آذربائیجان کے وزیر داخلہ نے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا…
عالمی ٹرانزٹ ٹریفک بڑھانے کیلئے گوادر پورٹ پر ٹیرف میں کمی کا اعلان
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے عالمی ٹرانزٹ ٹریفک بڑھانے کیلئے گوادر پورٹ پر ٹیرف میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا۔ جنید انوار چوہدری نے کہا کہ کنٹینر بردار جہازوں کی برتھنگ فیس میں 25 فیصد، انٹرنیشنل ٹرانس شپمنٹ کنٹینرز پر پورٹ چارجز میں 40 فیصد…