Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

آسٹریلیا نے دورۂ پاکستان کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 11, 2026 1 Min Read
Comments Off on آسٹریلیا نے دورۂ پاکستان کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کے لیے اپنی ون ڈے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جہاں آسٹریلوی ٹیم تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

آسٹریلوی ٹیم کی قیادت مچل مارش کریں گے جبکہ اسکواڈ میں کئی اہم کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔

اعلان کردہ اسکواڈ میں الیکس کیری، نیتھن ایلس، کیمرون گرین، جوش انگلس، مارنوس لبوشین، رائلی میریڈیتھ، میتھیو رنشا، تنویر سانگھا، میتھیو شارٹ، بلی اسٹینلیک اور ایڈم زمپا سمیت دیگر کھلاڑی شامل ہیں۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ 30 مئی کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور تیسرا میچ 2 اور 4 جون کو لاہور میں منعقد ہوگا۔

دوسری جانب کرکٹ آسٹریلیا نے دورۂ بنگلادیش کے لیے بھی وائٹ بال اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے، جہاں آسٹریلیا تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یومِ پیدائش آج منایا جا رہا ہے

Next

پاکستان بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل شروع ہو گیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme