سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 67 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد ذخائر کی مجموعی مالیت 15 ارب 86 کروڑ 74 لاکھ ڈالر ہوگئی۔ دوسری جانب کمرشل…
سرکاری افسران کے اثاثےدسمبر 2026 سے پبلک کرنے کا فیصلہ
سرکاری افسران کے اثاثے دسمبر 2026 سے پبلک کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا، سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ اثاثے ڈیجیٹل نظام کے تحت ظاہر کیے جائیں گے، قائمہ کمیٹی خزانہ نے خشک دودھ کی متنازع نیلامی پر کسٹمز حکام سے رپورٹ طلب کرلی ۔ سینٹر سلیم…
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں جانوروں کے ذبیحہ کیلئے نئے سخت قواعد نافذ
بھارتی ریاست مغربی بنگال کی حکومت نے جانوروں کے ذبیحہ سے متعلق نئے سخت قواعد نافذ کر دیے ہیں، جن کے تحت گائے، بیل، بھینس اور بچھڑوں سمیت کسی بھی جانور کو فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر ذبح نہیں کیا جا سکے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری نوٹیفکیشن میں کہا…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے فنانشل انسٹیٹیوشن ترمیمی بل 2026منظور کرلیا
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے فنانشل انسٹیٹیوشن ترمیمی بل دوہزار چھبیس منظور کرلیا، بینک ڈیفالٹرز کو نوے دن میں تین نوٹس جاری ہوں گے جبکہ عدم ادائیگی پر بینک پراپرٹی قبضے میں لے سکیں گے۔ بل کے مطابق قرض کی عدم ادائیگی کی صورت میں بینک متعلقہ…
ایوان صدر میں عسکری اعزازات تقسیم ، صدر مملکت نے فوجی افسران اور جوانوں کو ایوارڈز سے نوازا
ایوان صدر میں عسکری اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی جس دوران صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی خدمات کے اعتراف میں فوجی افسران اور جوانوں کو ایوارڈز سے نوازا ۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت شہید کو ستارہ بسالت سے نوازا گیا، لیفٹیننٹ کرنل…
یوکرینی ڈرون واقعے کے بعد یورپی ملک لٹویا میں سیاسی بحران، وزیراعظم مستعفی
یورپی ملک Latvia کی وزیراعظم Evika Siliņa نے بڑھتے ہوئے سیاسی دباؤ اور حکومتی اتحاد ٹوٹنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاسی بحران کی ابتدا 7 مئی کو اس وقت ہوئی جب Ukraine کے دو جنگی ڈرون روسی حدود سے…
پلواشہ بشیر نے کینیڈین ماسٹرز بیڈمنٹن چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کی سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن Palwasha Bashir نے Canadian Masters Badminton Championship جیت کر Pakistan کا نام روشن کر دیا۔ پاکستان کی سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن Palwasha Bashir نے 35 پلس ویمن سنگلز ایج گروپ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے…
سعودی عرب پہلی بار ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا
سعودی عرب پہلی مرتبہ ایک باقاعدہ فرنچائز ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرنے جا رہا ہے، جس کا نام Dunes League T20 رکھا گیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹس کی رپورٹس کے مطابق لیگ کو Saudi Arabia Cricket Federation کی منظوری حاصل ہو چکی ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ چھ…
پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت 22 مئی سے شروع ہوگی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے درمیان آئندہ ون ڈے سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ بورڈ کے مطابق تین میچز پر مشتمل سیریز کے آن لائن اور فزیکل ٹکٹ 22 مئی سے فروخت کیلئے دستیاب ہوں گے۔ شائقین دوپہر ایک بجے…
پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز کیلئے آفیشلز کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے درمیان تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔یہ سیریز 30 مئی سے 4 جون تک Rawalpindi اور Lahore میں کھیلی جائے گی۔ Graeme Labrooy تینوں میچز میں میچ ریفری کی…