Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

سرکاری افسران کے اثاثےدسمبر  2026 سے پبلک کرنے کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 14, 2026 1 Min Read
Comments Off on سرکاری افسران کے اثاثےدسمبر  2026 سے پبلک کرنے کا فیصلہ

سرکاری افسران کے اثاثے دسمبر 2026 سے پبلک کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا،  سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ اثاثے ڈیجیٹل نظام کے تحت ظاہر کیے جائیں گے، قائمہ کمیٹی خزانہ نے خشک دودھ کی متنازع نیلامی پر کسٹمز حکام سے رپورٹ طلب کرلی ۔

سینٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سرکاری افسران دسمبر دوہزارچھبیس تک اپنے اثاثے ڈیجیٹلی ڈیکلیئر کریں گے جبکہ ان اثاثوں کا کچھ حصہ عوام کیلئے بھی دستیاب ہوگا۔حکام کے مطابق ایف بی آر کا آئی ٹی نظام استعمال کیا جائے گا اور سرکاری افسران کے اثاثوں میں غیر معمولی اضافے پر ریڈ فلیگ جاری کیا جائے گا۔

اجلاس میں کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی جانب سے خشک دودھ کے دوہزار بیگز ضبط اور نیلام کرنے کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ کمیٹی اراکین نے سوال اٹھایا کہ پانچ کروڑ 44لاکھ روپے مالیت کے بیگز صرف 2کروڑ روپے میں کیوں نیلام کیے گئے۔کسٹمز حکام نے مؤقف اختیار کیا کہ سامان کی دستاویزات جعلی تھیں تاہم کمیٹی نے معاملے کی تحقیقات کرکے ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔اجلاس میں ایف بی آر کے گوداموں میں آگ لگنے کے واقعات اور کوئٹہ میں ضبط شدہ چاندی کے وزن میں فرق کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔ ایف بی آر حکام نے بتایا کہ کیس میں ملوث افسران کو معطل کردیا گیا ہے جبکہ تحقیقات جاری ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں جانوروں کے ذبیحہ کیلئے نئے سخت قواعد نافذ

Next

سٹیٹ بینک  کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme