پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت میں اب مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازیں مثبت پیش رفت ہیں، ان آوازوں پر بھارتی حکومت کے مثبت ردعمل کے منتظر ہیں، ٹریک ٹو یا بیک ڈور…
سپریم کورٹ نے انور سیف اللہ کی سزا کالعدم قرار دے دی
سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر انور سیف اللہ خان کی سزا کالعدم قرار دے دی، عدالت نے دوہزار سولہ کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کی بریت بحال کر دی۔ جسٹس صلاح الدین پنہور کی جانب سے جاری تحریری فیصلے میں انور سیف اللہ خان کی نظرثانی درخواست منظور…
چین علاقائی امن کیلئے “واحد خطرہ” ہے، تائیوان
تائیوان کی وزارت خارجہ نے چین کو خطے کے امن اور استحکام کیلئے “واحد خطرہ” قرار دیتے ہوئے بیجنگ پر فوجی دباؤ اور اشتعال انگیز سرگرمیوں کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تائیوانی وزارت خارجہ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب Xi…
سپریم جوڈیشل کونسل کا پہلے اپنے ہی ارکان کیخلاف شکایات پر کارروائی کا فیصلہ
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق اجلاس کے دوران مجموعی طور پر 23 شکایات پر غور کیا۔ آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت ایجنڈے پر موجود تمام…
بیرون ملک میڈیکل و ڈینٹل اداروں میں داخلے کے خواہشمند طلبہ کیلئے ہدایات جاری
پی ایم ڈی سی کے مطابق ایم ڈی کیٹ میں کم از کم 50 فیصد نمبر یا بیرون ملک سے مساوی امتحان میں کامیابی لازم قرار دیدی گئی۔ ایف ایس سی پری میڈیکل یا مساوی امتحان کم از کم 60 فیصد نمبرز کے ساتھ پاس ہونا لازم قرار دیا گیا ہے۔ پی ایم ڈی سی…
پنجاب حکومت کا انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے اہم اقدام
پنجاب سینٹر آف ایکسیلنس آن کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم کو خودمختار ادارہ بنا دیا گیا، قائمہ کمیٹی برائے قانون سازی و نجکاری نے ترمیمی بل منظور کر لیا۔ ادارے کو مستقل جانشینی، مشترکہ مہر اور قانونی اختیارات دینے کی منظوری دی گئی، ادارہ اپنے نام سے جائیداد…
کم آمدن والے طبقے کیلیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم آمدن والے طبقے کے لیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ہاؤسنگ کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی…
کراچی پولیس نے پنکی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات مانگ لیں
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے کہا کہ انمول عرف پنکی کے خلاف لاہور اور اطراف کے اضلاع میں درج مقدمات کی تفصیلات مانگی گئی ہیں، جلد پنجاب پولیس سے بھی مقدمات کی تفصیلات مل جائیں گی۔ تفتیشی حکام کے مطابق انمول عرف پنکی کی 3 مزید مقدمات میں گرفتاری ڈالی جائے…
امریکی معاون وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
ملاقات کے دوران دونوں جانب سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اسحاق ڈار نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے 11 اور 12 اپریل کو پاکستان کے دورے کو سراہا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان تمام مسائل کے حل کے لیے مذاکرات اور…
ٹرمپ سے مثبت ملاقات کے بعد چین نے امریکی کمپنیوں کیلئے دروازے کھولنے کا اعلان کردیا
امریکی صدر Donald Trump اور چینی صدر Xi Jinping کے درمیان Beijing میں ہونے والی اہم ملاقات کے بعد China نے امریکی کمپنیوں کیلئے اپنی منڈی مزید کھولنے کا اعلان کر دیا۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں دونوں رہنماؤں کے درمیان اجلاس…