قطری وفد بھی ایران پہنچا ہے لیکن مذاکرات کا اصل ثالث پاکستان ہے، اسماعیل بقائی
ایران نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کی ثالثی میں جاری سفارتی مذاکرات کے دوران اپنے جوہری پروگرام پر کسی قسم کی بات چیت نہیں کرے گا۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران این پی ٹی (جوہری عدم پھیلاؤ معاہدہ) کا رکن ملک…
سی ٹی ڈی کے پنجاب میں 58 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 13 دہشت گرد گرفتار
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق لاہور، ساہیوال، ملتان، جہلم، منڈی بہاؤالدین، جھنگ، چنیوٹ، میانوالی میں کارروائیاں کی گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور سے فتنہ الخوارج کا خطرناک دہشت گرد مختار گرفتار کیا گیا جس کا تعلق علاقہ غیر سے ہے، دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد،…
افریقی ملک سینیگال کے صدر نے وزیرِ اعظم کو برطرف کر کے حکومت تحلیل کر دی
افریقی ملک Senegal میں اہم سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں صدر Bassirou Diomaye Faye نے وزیرِ اعظم کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے حکومت تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد ملک کی سیاسی صورتحال میں غیر یقینی کی فضا پیدا ہو گئی ہے…
ایران کے مطالبات ماننے کے سوا ٹرمپ کے پاس کوئی راستہ نہیں، ایرانی وزارت دفاع
ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر رضا طلائی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس ایران کے مطالبات تسلیم کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ موجود نہیں ہے۔ اپنے بیان میں ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہ اگر امریکا نے ایران کے مطالبات قبول نہ کیے…
چین میں کوئلے کی کان میں ہولناک دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 90 ہو گئی
چین کے شمالی صوبے شانزی میں کوئلے کی کان میں ہونے والے خوفناک گیس دھماکے میں ہلاک ہونے والے مزدوروں کی تعداد بڑھ کر 90 ہو گئی ہے جبکہ امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہیں۔ چینی سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ حادثہ جمعہ کی شب کنیوان کاؤنٹی میں واقع لیوشینیو…
امریکی وزیر خارجہ چار روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے، نریندر مودی سے اہم ملاقات آج ہوگی
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو چار روزہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں جہاں وہ نئی دہلی اور کولکتہ میں اہم سیاسی اور سفارتی ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ آج بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے جبکہ بھارتی وزیر خارجہ ایس…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عباس عراقچی سے ملاقات، ایران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال
پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران میں موجود ہیں۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں ایرانی وزیر…
گلی،محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50ہزار روپے جرمانہ ہو گا: مریم نواز
مریم نواز شریف کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس ہوا، جس میں عید الاضحی پر صفائی کے فول پروف انتظامات کا پلان تیار کر لیا گیا، اجلاس میں ممنوع مقامات پر باقیات اور آلائشیں پھینکنے کی روک تھام اور نگرانی کیلئے ویجلینس سکواڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلی…
کاہنہ میں ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کی بڑی ڈکیتی کا حیران کن ڈراپ سین
پولیس کے مطابق ملزم عدیم پیشے کے لحاظ سے پراپرٹی ڈیلر ہے جس نے سرمایہ کاری میں ہونے والے نقصان کو پورا کرنے کے لیے یہ ڈکیتی خود منصوبہ بندی کے تحت کروائی۔ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ ملزم نے اپنے ہی گھر کو نشانہ بنایا اور واردات کا ڈرامہ رچایا۔ پولیس…
ٹیکس اور ڈیوٹی وصولی کے لیے بینک آج اور کل کھلے رہیں گے
سٹیٹ بینک کے ایکسٹرنل کمیونیکیشنز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی درخواست پر کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت تمام کمرشل بینکوں کی وہ برانچز جو عام طور پر ہفتے کے دن کھلتی ہیں بشمول نیشنل بینک آف…