Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

امریکی وزیر خارجہ چار روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے، نریندر مودی سے اہم ملاقات آج ہوگی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 23, 2026 1 Min Read
Comments Off on امریکی وزیر خارجہ چار روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے، نریندر مودی سے اہم ملاقات آج ہوگی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو چار روزہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں جہاں وہ نئی دہلی اور کولکتہ میں اہم سیاسی اور سفارتی ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ آج بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے جبکہ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے ساتھ بھی تفصیلی مذاکرات متوقع ہیں۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تجارت، دفاع، توانائی، علاقائی سلامتی اور چار ملکی اتحاد کے معاملات پر تفصیلی گفتگو کی جائے گی۔ دونوں ممالک باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر مشاورت کریں گے۔

رپورٹس کے مطابق مارکو روبیو کولکتہ میں اپنی مصروفیات مکمل کرنے کے بعد نئی دہلی روانہ ہوں گے جہاں اتوار کے روز بھارتی وزیر خارجہ کے ساتھ باضابطہ مذاکرات ہوں گے۔ اس کے علاوہ وہ بھارت کی میزبانی میں ہونے والے چار ملکی وزرائے خارجہ اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔

امریکی وزیر خارجہ کے دورے میں آگرہ اور جے پور کے دورے بھی شامل ہیں جہاں وہ مختلف ثقافتی اور سرکاری سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس دورے کے دوران توانائی کے تحفظ، تجارتی تعلقات، دفاعی تعاون اور خطے میں امن و استحکام سے متعلق امور پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عباس عراقچی سے ملاقات، ایران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال

Next

چین میں کوئلے کی کان میں ہولناک دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 90 ہو گئی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme