Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

گلی،محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50ہزار روپے جرمانہ ہو گا: مریم نواز

By FARHAN.YOUNAS1992
May 23, 2026 1 Min Read
Comments Off on گلی،محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50ہزار روپے جرمانہ ہو گا: مریم نواز

مریم نواز شریف کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس ہوا، جس میں عید الاضحی پر صفائی کے فول پروف انتظامات کا پلان تیار کر لیا گیا، اجلاس میں ممنوع مقامات پر باقیات اور آلائشیں پھینکنے کی روک تھام اور نگرانی کیلئے ویجلینس سکواڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

وزیراعلی مریم نواز نے عوام کو ممنوعہ مقامات پر باقیات اور آلائشیں پھینکنے سے روکنے کی جامع ابلاغ عامہ مہم کی ہدایت کی ہے۔

علاوہ ازیں مریم نواز نے پنجاب کے ہر شہر میں ڈرین، کینال اور دیگر مقامات کی خصوصی صفائی اور نگرانی، پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں صفائی یقینی بنانے اور عیدالاضحی پر ریلوے کالونیز، کنٹونمنٹ ایریاز میں بھی صفائی کا اہتمام کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب بھر میں نمایاں 2687 کمرشل مارکیٹوں کی صفائی کا خصوصی اہتمام کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عیدالاضحی پر صفائی کے لئے ون گورنمنٹ یونٹ بن کر کام کرنا ہے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ اعلیٰ صفائی پر انعام اور ستائش اور شکایات پر سزا اور جزا کاعمل ہوگا، صفائی سے متعلق شکایات کے ازالے کے لئے 11مختلف سورس سے معلومات حاصل کرنے کانظام قائم کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید کے تیسرے روز تمام کولیکشن پوائنٹ اور ڈسپوزل کلیئر کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کاہنہ میں ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کی بڑی ڈکیتی کا حیران کن ڈراپ سین

Next

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عباس عراقچی سے ملاقات، ایران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme