عمان کو دھمکی پر ایران کا سخت ردعمل، تہران کا مسقط سے مکمل یکجہتی کا اعلان
ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عمان کو دی گئی مبینہ دھمکی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے عمان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران عمان کے خلاف امریکی حکام کی دھمکی آمیز زبان کی سخت مذمت…
ٹرمپ کی عمان کو دھمکی، ایران معاہدے پر بھی سخت مؤقف برقرار
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اتحادی ملک عمان کو سخت لہجے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمان کو “دیگر ممالک کی طرح برتاؤ کرنا ہوگا، ورنہ تباہ کر دیا جائے گا۔” ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ اگر عمان نے ایران کا ساتھ دیا، خصوصاً آبنائے ہرمز کے معاملے…
شمالی کوریا کا دوٹوک اعلان، ایٹمی ہتھیاروں سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے
شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان پیانگ یانگ نے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک اپنے ایٹمی ہتھیاروں سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا، جبکہ امریکی قیادت میں قائم کواڈ اتحاد کو خطے میں کشیدگی بڑھانے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ پیانگ یانگ سے جاری بیان میں ترجمان نے…
امریکا نے اقوامِ متحدہ کی فلسطینی ماہر فرانسسکا البانیز پر دوبارہ پابندیاں عائد کردیں
امریکا نے اقوامِ متحدہ کی فلسطینی علاقوں سے متعلق خصوصی ماہر فرانسسکا البانیز کو دوبارہ پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب امریکی عدالت نے ان کے حق میں دیا گیا عارضی ریلیف معطل کر دیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی…
بندر عباس حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی، امریکی اڈے اور آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
بندر عباس پورٹ کے قریب امریکی فضائی حملوں کے بعد پاسدارانِ انقلاب نے جوابی کارروائی شروع کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق خطے میں ایک امریکی فضائی اڈے کو نشانہ بنایا گیا، جہاں سے مبینہ طور پر ایران پر حملے کیے گئے تھے۔ ایرانی حکام نے کہا…
پاکستان، آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹرائی نیشن ٹی20 سیریز کا آغاز آج سے ڈبلن میں ہوگا
ویمنز ٹرائی نیشن ٹی20 سیریز کا آغاز آج 28 مئی سے ڈبلن میں ہوگا، جہاں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم، آئرلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم اور ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔ سیریز کے تمام میچز کاسل ایونیو کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔ میچز شام 4 بجے…
حج کے دوران وسیم اکرم کی ’بولنگ اسٹائل‘ رمی کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
کرکٹ اسٹار وسیم اکرم کی دورانِ حج ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ رمیِ جمرات کے دوران بولنگ ایکشن کے انداز میں شیطان کو کنکریاں مارتے دکھائی دے رہے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وسیم اکرم نہ صرف مخصوص بولنگ انداز…
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا
کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی، جہاں دونوں ٹیسٹ میچز ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ میچ 25 سے 29…
پاکستانی شوٹر گلفام جوزف نے رائفل شوٹنگ ورلڈ کپ میں فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا
پاکستانی شوٹر گلفام جوزف نے رائفل شوٹنگ ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 میٹر ایئر پسٹل ایونٹ کے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا، جبکہ ایشین گیمز کے لیے مقامی کوالیفائنگ معیار بھی حاصل کرلیا۔ کوالیفائنگ راؤنڈ میں دنیا بھر سے 142…
وزیر داخلہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، ایف سی اسپیشل یونٹ کے اہلکاروں کی سعودیہ میں ٹریننگ کا فیصلہ
منیٰ: وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی ہم منصب شہزادہ عبدالعزیز بن سعود سے ملاقات جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک کے وزرائے داخلہ نے ایک دوسرے کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا…