Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پرانے اساتذہ کی ارلی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ، پالیسی تیار

By FARHAN.YOUNAS1992
June 2, 2026 1 Min Read
Comments Off on پرانے اساتذہ کی ارلی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ، پالیسی تیار

محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں کیلئے سخت پالیسی تیار کرلی۔

پرانے اساتذہ کو گولڈن ہینڈ شیک دیکر ارلی ریٹائرمنٹ دی جائے گی۔ جن اسکولوں میں اساتذہ کی تعداد زیادہ اور طلبہ کی تعداد کم ہوگی،ان پر فیصلہ لاگو ہوگا۔

وزیر تعلیم سردار شاہ کے مطابق اساتذہ اور طلبہ کی چہرے کی شناخت مکمل ہونے کے بعد درست تعداد کا پتہ چلے گا۔ نشاندہی ہونے پر اضافی اساتذہ کے پاس رضاکارانہ طور پر گولڈن ہینڈ شیک لیکر گھر بیٹھنے کا ہی آپشن ہوگا۔

وزیرتعلیم نے کہا کہ نچلے درجے کے عملے چوکیدار مالی اور نائب قاصد کی بھرتی کے اختیارات بھی ہیڈ ماسٹر کو منتقل کئے جائیں گے۔ ماضی میں اضافی بھرتیوں کا بوجھ ڈپارٹمنٹ کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔ اضافی اساتذہ و ملازمین کو کم کرنے سے بجٹ پر بھی فرق پڑیگا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت پنجاب میں ایک لاکھ 1633 بےگھر خاندانوں کو چھت مل گئی

Next

جعلی ادویات کے خاتمے کو یقینی بنانے کیلئے وزارت صحت کا انقلابی اقدام

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme