Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

شوبز

معروف اردو شاعر بشیر بدر 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

By FARHAN.YOUNAS1992
May 29, 2026 1 Min Read
Comments Off on معروف اردو شاعر بشیر بدر 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
جدید اردو غزل کے ممتاز اور مقبول شاعر بشیر بدر 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ گزشتہ کئی برسوں سے دماغی عارضے میں مبتلا تھے اور تقریباً ایک دہائی سے علیل تھے۔ ان کا انتقال بھارتی شہر بھوپال میں ہوا۔

بشیر بدر اردو ادب کی اُن شخصیات میں شمار ہوتے تھے جنہوں نے محبت، ہجرت، تنہائی اور انسانی جذبات کو نہایت سادہ مگر پُراثر انداز میں اپنی شاعری کا حصہ بنایا۔ ان کی غزلوں نے برصغیر سمیت دنیا بھر میں اردو ادب کے شائقین کو متاثر کیا۔

بھارتی حکومت نے ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں انہیں پدم شری سے بھی نوازا تھا۔ ان کے انتقال کی خبر کے بعد ادبی حلقوں اور سوشل میڈیا پر سوگ کی فضا چھا گئی، جبکہ شاعروں، ادیبوں اور مداحوں نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

بشیر بدر کے کئی اشعار زبان زدِ عام رہے، جن میں محبت اور زندگی کے تجربات کو منفرد انداز میں بیان کیا گیا۔ ان کی شاعری نئی نسل میں بھی غیر معمولی مقبولیت رکھتی تھی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

خلیل الرحمٰن قمر کی مومنہ اقبال تنازع پر تنقید، ’لِو اِن ریلیشن شپ کلچر‘ پر سوالات اٹھا دیے

Next

آئی پی ایل میں اسمارٹ سن گلاسز پر پابندی، بی سی سی آئی کا سخت فیصلہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme