Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

فتنۂ ہندوستان کا سفاک چہرہ: معصوم بلوچ خواتین اور بچوں کا قتلِ عام بلوچ روایات اور انسانیت پر بزدلانہ وار

By FARHAN.YOUNAS1992
May 24, 2026 1 Min Read
Comments Off on فتنۂ ہندوستان کا سفاک چہرہ: معصوم بلوچ خواتین اور بچوں کا قتلِ عام بلوچ روایات اور انسانیت پر بزدلانہ وار

کوئٹہ میں عید کی خوشیوں میں مگن نہتے شہریوں، معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنا کر فتنۂ ہندوستان بھارتی پراکسیز بشمول بی ایل اے نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ ان کا نام نہاد “حقوق” یا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، بلکہ یہ صرف غیر ملکی پیسے پر پلنے والے خونخوار کرائے کے قاتل ہیں۔ اپنی سفارتی تنہائی، گرتی معیشت اور عالمی سطح پر ذلت کا بدلہ لینے کے لیے بھارت نے ان بزدل دہشت گردوں کے ذریعے عید کے لیے سفر کرنے والے معصوم بلوچ خاندانوں کے خون سے ہولی کھیلی، جس میں پوری کی پوری بلوچ فیملیز ملبے تلے دفن ہو گئیں۔ خواتین اور بچوں پر حملہ کر کے ان ضمیر فروشوں نے نہ صرف انسانیت کا قتل کیا بلکہ غیرت اور مہمان نوازی پر مبنی پاکیزہ بلوچ روایات کا بھی جنازہ نکال دیا؛ لیکن یاد رہے کہ حب الوطن بلوچ عوام اور پاکستان کی مسلح افواج مل کر بیرونی اشاروں پر ناچنے والے اس فتنۂ کرپشن و دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے اور معصوموں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایران نے ہرمزگان میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا، سخت ردعمل کی دھمکی

Next

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 11 دہشتگرد ہلاک

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme