Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

خیبر پختونخوا حکومت کا کے سرکاری سکولوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 20, 2026 1 Min Read
Comments Off on خیبر پختونخوا حکومت کا کے سرکاری سکولوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

صوبے میں 2 ہزار سرکاری پرائمری سکولوں کو آئوٹ سورس کیا جائے گا۔

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے سکولوں کو نجی شعبہ کے حوالے کرنے کی منظوری دیدی ہے، صوبہ بھر میں اب تک 500 سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کیا جاچکا ہے، صوبائی حکومت عملے کی تنخواہوں اور دیگر اخراجات کیلئے ہر سکول کو ماہانہ 3 لاکھ روپے فراہم کرے گی۔

محکمہ تعلیم کے مطابق سرمائی علاقوں میں 233 سکولوں کو آئوٹ سورس کیا جاچکا ہے، سرمائی علاقوں کے آئوٹ سورس سکولوں کی انرولمنٹ 89 فیصد بہتر ہوکر 7 ہزار 718 تک پہنچ گئی ہے، آئوٹ سورسنگ سے قبل ان سکولوں میں انرولمنٹ 4 ہزار 86 تھی جبکہ ان سکولوں کو ایک سال میں انرولمنٹ 40 طلبہ سے بڑھا کر 180 تک کرنا ہے۔

مزید براں اہداف کے حصول میں ناکامی کی صورت میں معاہدہ ختم کیا جائے گا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

قازق سرمایہ کاروں کو پاکستانی بندرگاہوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

Next

سچائی اور حقائق پر مبنی بیانیے کی جنگ میں پاکستان کی جیت کا بھارت سے بھی اعتراف

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme