Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور

By FARHAN.YOUNAS1992
May 16, 2026 2 Min Read
Comments Off on منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی کی عدالت نے منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ سینٹرل کی عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

دوسری جانب  جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے قتل کیس میں ملزمہ پنکی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کردی۔ ملزمہ کو پیر کو دوبارہ پیش کرنےکا حکم  دیا گیا ہے۔عدالت نے ضلع جنوبی کے دیگر 13 مقدمات میں ملزمہ کاجوڈیشل ریمانڈ دے دیا۔

ادھر ملیر کی عدالت نے سچل تھانے کے کیس میں انمول عرف پنکی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے تفتیشی افسر سے 14 روز میں چالان طلب کرلیا۔ اس حوالے سے  پراسیکویشن کا کہنا ہےکہ عدالتی فیصلہ چیلنج کریں گے۔

خیال رہےکہ ملزمہ پنکی کو کراچی کی عدالتوں میں پیشی کے موقع پر آج چہرہ ڈھانپ کر لایا گیا۔ اس موقع ہر  ملزمہ نے پولیس پر تشددکرنے، جھوٹے مقدمات بنانے اور لاہور سے کراچی لانے کا الزام لگایا اور کہا اس کا سابق شوہر یہ سب کروا رہا ہے، تین ماہ پہلے اس نے طلاق دی ، پولیس نے جس گھر سے منشیات برآمد کی وہ 25 سال سے بند تھا۔

 تفتیشی افسر نےعدالت میں کہا کہ ملزمہ شاطر ہے، بار بار بیان بدل رہی ہے ، ملزمہ نے ابھی آتے ہوئےکہا کہ مجھے جانتے نہیں ہو  میرا نام پنکی ہے، ملزمہ کے فون سے 8 سو افراد کے نمبر ملے،کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوا ، ملزمہ کا شناختی کارڈ بلاک ہے، سادہ لوگوں کے ناموں پر نمبر نکلوا کر استعمال کیے ، ملزمہ کے رائیڈرز اور سہولت کاروں کو گرفتار کرنا ہے ، مزید ریمانڈ دیا جائے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19 سے 22 مئی کے دوران بارش، آندھی اورژالہ باری کا امکان

Next

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی، بنگلادیش 278 رنز پر ڈھیر

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme