Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

شوبز

غزہ پر بننے والی دستاویزی فلم نے بافٹا ایوارڈ جیت لیا، بی بی سی پر سنسر شپ کے الزامات

By FARHAN.YOUNAS1992
May 11, 2026 1 Min Read
Comments Off on غزہ پر بننے والی دستاویزی فلم نے بافٹا ایوارڈ جیت لیا، بی بی سی پر سنسر شپ کے الزامات

غزہ: ڈاکٹرز انڈر اٹیک نے بافٹا ایوارڈز جیت لیا، جس کے بعد فلم سازوں نے بی بی سی پر سنسر شپ کے الزامات عائد کر دیے۔

یہ دستاویزی فلم غزہ میں اسرائیلی حملوں، اسپتالوں کی تباہی اور فلسطینی طبی عملے کی ہلاکتوں پر مبنی ہے۔

ایوارڈ وصول کرتے ہوئے فلم کے ایگزیکٹو پروڈیوسر بین دی پیئر نے کہا کہ بی بی سی نے فلم کی فنڈنگ کے باوجود اسے نشر کرنے سے انکار کیا۔

انہوں نے تقریب کے دوران طنزیہ انداز میں کہا، “بی بی سی نے ہماری فلم چھوڑ دی، کیا اب وہ ہمیں بافٹا اسکریننگ سے بھی نکال دے گا؟”

صحافی رمیتا ناوائی نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ وہ حقائق ہیں جن کی تحقیقات کے لیے بی بی سی نے مالی معاونت فراہم کی، لیکن بعد میں فلم نشر نہ کر کے سنسر شپ کی گئی۔

فلم سازوں نے غزہ میں موجود صحافیوں کی بہادری کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ زمینی حقائق ریکارڈ کرنے والے صحافی مسلسل خطرات میں کام کر رہے ہیں۔

غزہ: ڈاکٹرز انڈر اٹیک میں فلسطینی ڈاکٹروں اور طبی کارکنوں کے عینی شاہد بیانات شامل ہیں۔ فلم سازوں کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 1700 سے زائد فلسطینی ڈاکٹرز اور طبی کارکن جاں بحق جبکہ 400 سے زیادہ گرفتار کیے جا چکے ہیں۔

دوسری جانب بی بی سی نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ فلم نشر کرنے سے جانبداری کا تاثر پیدا ہو سکتا ہے، جو ادارے کے صحافتی اصولوں کے خلاف ہے، تاہم بعد میں یہ فلم ایک برطانوی چینل پر نشر کی گئی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

شکیرا نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل گانا “ڈائی ڈائی” جاری کر دیا

Next

ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے میچ پر گرفت مضبوط کر لی، پاکستان پر 179 رنز کی برتری

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme