Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

شوبزکھیل

شکیرا نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل گانا “ڈائی ڈائی” جاری کر دیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 11, 2026 1 Min Read
Comments Off on شکیرا نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل گانا “ڈائی ڈائی” جاری کر دیا

کولمبین پاپ اسٹار شکیرا نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے آفیشل گانا “ڈائی ڈائی” جاری کر دیا ہے، جس نے ایک بار پھر فٹبال اور موسیقی کے امتزاج کو عالمی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق 49 سالہ کولمبین پاپ اسٹار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ Instagram پر ماراکانا اسٹیڈیم سے ایک خصوصی ویڈیو شیئر کی، جس میں نئے گانے کی جھلک دکھائی گئی۔

اس گانے میں برنا بوائے بھی شامل ہیں، جبکہ گانا 14 مئی کو باضابطہ طور پر ریلیز کیا جائے گا۔

ویڈیو میں مختلف ممالک کی قومی فٹبال ٹیموں کے رنگوں میں ملبوس رقاصوں کو دکھایا گیا ہے، جبکہ 2006، 2010 اور 2014 کے ورلڈ کپ کے آفیشل میچ بالز بھی نمایاں کیے گئے ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ 2026 11 جون سے 19 جولائی 2026 تک امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں مشترکہ طور پر منعقد ہوگا، جبکہ “ڈائی ڈائی” کو ایونٹ کا مرکزی میوزیکل تھیم قرار دیا جا رہا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

Next

غزہ پر بننے والی دستاویزی فلم نے بافٹا ایوارڈ جیت لیا، بی بی سی پر سنسر شپ کے الزامات

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme