Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

Married for the third time on the advice of her son, mother was against this decision: Atiqa Odho
شوبز

بیٹے کے مشورے پر تیسری شادی کی، والدہ اس فیصلے کے خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

By FARHAN.YOUNAS1992
May 8, 2026 2 Min Read
Comments Off on بیٹے کے مشورے پر تیسری شادی کی، والدہ اس فیصلے کے خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ Atiqa Odho نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں تیسری شادی کرنے کا مشورہ ان کے بیٹے نے دیا تھا، جبکہ ان کی والدہ اس فیصلے کے سخت خلاف تھیں۔

حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عتیقہ اوڈھو نے بتایا کہ ڈرامہ Kafeel کے کردار ’’سبک‘‘ میں انہیں اپنے بیٹے کی جھلک نظر آتی ہے کیونکہ انہوں نے اپنی زندگی میں بھی اسی طرح کا تجربہ کیا۔

اداکارہ نے بتایا کہ جب ان کی دوسری شادی ناکام ہو چکی تھی اور انہوں نے ابھی Samar Ali Khan سے شادی نہیں کی تھی، تو ان کے بیٹے بلال نے انہیں تیسری شادی کرنے کا مشورہ دیا۔

عتیقہ اوڈھو کے مطابق ان کی والدہ تیسری شادی کے حق میں نہیں تھیں اور اسے معاشرتی طور پر مناسب نہیں سمجھتی تھیں، تاہم ان کے بیٹے نے انہیں سمجھایا کہ وہ کئی برسوں سے اکیلی زندگی گزار رہی ہیں اور اب انہیں ایک ایسے شخص کے ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کر لینا چاہیے جو ان سے محبت کرتا ہے اور ان کا خیال رکھتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ان کی بیٹیاں بھی اس فیصلے کے خلاف تھیں، لیکن ان کے بیٹے بلال نے انہیں حوصلہ دیا اور کہا کہ وہ باقی معاملات سنبھال لیں گے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ دو ناکام شادیوں کے بعد وہ ایک اور شادی کے فیصلے میں ہچکچاہٹ کا شکار تھیں، تاہم آخرکار انہوں نے بیٹے کے مشورے پر عمل کیا۔

واضح رہے کہ عتیقہ اوڈھو کی پہلی شادی کم عمری میں ہوئی تھی جو تقریباً 10 برس تک قائم رہی، جبکہ دوسری شادی بھی کامیاب نہ ہو سکی۔ بعد ازاں انہوں نے جون 2012 میں ڈاکٹر ثمر علی خان سے شادی کی، جو 2013 سے 2018 تک سندھ اسمبلی کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

آئی ایس پی آر کے ولولہ انگیز ملی نغمہ ’اللہ اکبر، تیار ہیں ہم‘ کی بھرپور پذیرائی

عارف لوہار کا نیا پنجابی گانا ’’یار یاراں لئی‘‘ ریلیز، دوستی کے جذبات کی عکاسی
Next

عارف لوہار کا نیا پنجابی گانا ’’یار یاراں لئی‘‘ ریلیز، دوستی کے جذبات کی عکاسی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme