Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

شمالی کوریا کا دورہ مکمل، چینی صدر شی جن پنگ بیجنگ واپس پہنچ گئے

By FARHAN.YOUNAS1992
June 9, 2026 1 Min Read
0

چین کے صدر شی جن پنگ شمالی کوریا کے سرکاری دورے کے اختتام کے بعد منگل کی دوپہر بیجنگ واپس پہنچ گئے۔ چینی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اس دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، علاقائی تعاون اور مختلف شعبوں میں شراکت داری کے فروغ پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

رپورٹس کے مطابق شی جن پنگ نے دورۂ شمالی کوریا کے دوران اعلیٰ سطحی ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور اسٹریٹجک تعاون کو مزید وسعت دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر باہمی مفادات کے مختلف امور اور خطے کی مجموعی صورتحال بھی زیرِ غور آئی۔

صدر شی جن پنگ کے ہمراہ واپس آنے والے وفد میں ان کی اہلیہ پنگ لی یوان، چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹ بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن سائی چی اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی بھی شامل تھے۔ تمام اعلیٰ حکام خصوصی پرواز کے ذریعے بیجنگ واپس پہنچے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پشاور: حسن خیل میں خوارجیوں کیخلاف آپریشن کے دوران ایف سی کے 6 اہلکار شہید

Next

شاہ سلمان کا بڑا عدالتی اقدام، 212 ججوں کی تقرری اور ترقیوں کی منظوری

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme