Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

ایران معاہدے پر آج دستخط ہوں گے، ٹرمپ کا دعویٰ

By FARHAN.YOUNAS1992
June 14, 2026 1 Min Read
0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ مجوزہ معاہدے پر آج دستخط متوقع ہیں، جس کے بعد اہم عالمی بحری گزرگاہ آبنائے ہرمز تمام بین الاقوامی جہاز رانی کے لیے دوبارہ کھول دی جائے گی۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ معاہدے پر دستخط ہوتے ہی آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال ہو جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ حالات معمول پر آنے کے بعد جوہری مواد کی باقیات کے معاملے پر بھی مناسب وقت پر کارروائی کی جائے گی۔

امریکی صدر نے امید ظاہر کی کہ مذاکراتی عمل جلد اور آسانی سے مکمل ہو جائے گا، تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایسا نہ ہوا تو امریکا کے پاس دیگر “فیصلہ کن متبادل” بھی موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا مستقبل میں ایران اور پورے مشرق وسطیٰ کے ساتھ تعمیری تعلقات کا خواہاں ہے۔

ادھر امریکی حکام کے مطابق اگر آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھول دی جاتی ہے تو بحری راستوں میں موجود ممکنہ بارودی سرنگوں کی صفائی کا عمل شروع کیا جائے گا، جس میں ممکنہ طور پر G7 ممالک بھی حصہ لے سکتے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمار، حکومت 23.4 ارب ڈالر کے نئے قرضے بھی لے گی

ایران کا یورپ کو انتباہ: جنگ میں شمولیت کو اعلانِ جنگ تصور کیا جائے گا
Next

ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر آج دستخط نہیں ہوں گے، ایرانی وزارت خارجہ کی وضاحت

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme