Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

ایران کا یورپ کو انتباہ: جنگ میں شمولیت کو اعلانِ جنگ تصور کیا جائے گا
دنیا

ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر آج دستخط نہیں ہوں گے، ایرانی وزارت خارجہ کی وضاحت

By FARHAN.YOUNAS1992
June 14, 2026 1 Min Read
0

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ مفاہمتی یادداشت  پر آج دستخط نہیں کیے جا رہے۔

ایک بیان میں اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت پر اتوار کے روز دستخط نہیں ہوں گے اور فی الحال فریقین جنگ کے خاتمے اور کشیدگی میں کمی سے متعلق اقدامات پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس مرحلے پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ جوہری پروگرام سے متعلق معاملات پر کوئی نئی بات چیت نہیں ہوگی۔ ان کے مطابق معاہدے یا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے لیے مناسب وقت کا انتظار کیا جا رہا ہے اور یہ عمل آج مکمل نہیں ہوگا۔

ایرانی ترجمان کا کہنا تھا کہ اگرچہ اتوار کو دستخط نہیں کیے جائیں گے، تاہم آنے والے دنوں میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مذاکراتی عمل جاری ہے اور مختلف امور کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

اسماعیل بقائی نے مزید کہا کہ دوسرے فریق کے مؤقف میں عدم استحکام اور متضاد بیانات کے باعث اس معاملے پر کسی بھی حتمی اعلان کے بارے میں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایران معاہدے پر آج دستخط ہوں گے، ٹرمپ کا دعویٰ

Next

پاسداران انقلاب نے ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme