حکومت کی کفایت شعاری مہم میں 13 جون تک توسیع
وفاقی حکومت نے جاری کفایت شعاری مہم میں 13 جون تک توسیع کر دی، اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے عملدرآمد کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کفایت شعاری اقدامات میں توسیع کی منظوری دی۔ حکومت کے فیصلے کے…
آئی ایم ایف ہدف کے مطابق ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی 160روپےتک لے جانا ہے،علی پرویز
عمر فاروق کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا جس دوران وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بتایا کہ قطر سے ایل این جی کی فراہمی بحال ہو چکی، جہاز کل پاکستان پہنچ آئےگا۔ وزیر پیٹرولیم کا کہناتھا کہ ایل این جی جہاز لانے میں وزیراعظم اور…
افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،بنوں حملے پر سخت احتجاج
پاکستان نے افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرتے ہوئے بنوں حملے پر سخت احتجاج ریکارڈ کروایا ہے، افغان حکام کو بنوں حملے پر سخت احتجاجی مراسلہ حوالے کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق 9 مئی کو خودکش حملے میں 15 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوئے،تحقیقات کے مطابق…
حکومت اور اپوزیشن میں رابطے، وزیراعظم کی محمود خان اچکزئی کو مذاکرات کی دعوت
اسلام آباد: حکومت نے ایک بار پھر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ملاقات کا پیغام بھجوادیا، وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو وزیراعظم آفس یا ہاؤس میں ملاقات کی دعوت دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمود…
پنجاب کے سکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان
لاہور: پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق گرمی کی شدت کے پیشِ نظر تعطیلات کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر کے سکول 22 مئی بروز جمعہ سے 23 اگست تک…
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، بلوچستان سے خودکش بمبار خاتون گرفتار
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ خاتون خودکش حملہ آور کو اسلام آباد میں حملے کا ہدف دیا گیا تھا، بروقت کارروائی کر کے دہشت گردوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ گرفتار خاتون نے بتایا ان کا…
پنجاب حکومت کا مدارس رجسٹریشن ایکٹ میں ترامیم لانے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق حکومت نے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ کے تحت مدارس کی الگ رجسٹریشن کی شرط نرم کرنے کیلئے قانونی ترامیم تجویز کی ہیں، جس کے تحت وفاق المدارس اور دیگر دینی بورڈز کے تحت رجسٹرڈ مدارس کو پنجاب میں دوبارہ رجسٹریشن کرانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ ذرائع کا…
وفاقی حکومت نے رواں مالی سال میں کتنا قرضہ لیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
موجودہ مالی سال کی پہلے 9 ماہ میں وفاقی حکومت کے قرضوں کے اعداد و شمار سامنے آگئے۔ دستاویز کے مطابق موجودہ مالی سال پاکستان کو بیرون ملک سے 6 ارب 59 کروڑ ڈالر کا نیا قرضہ ملا۔ پاکستان کو جولائی سے مارچ ایک ہزار 828 ارب روپے کے مساوی نیا قرضہ ملا جو پچھلے…
پاکستانی نوجوانوں میں آئی ٹی کی بہت صلاحیت ہے، بھرپور فائدہ اٹھانا چاہئے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں میں آئی ٹی کی بہت صلاحیت ہے جس سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہئے۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں آسان خدمت مراکز کے قیام کا کام تیز کرنے کی ہدایت بھی کردی۔ وزارت آئی ٹی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے…
دوسری شادی کی بنیاد پر ماں سے بچہ واپس نہیں لیا جاسکتا، وفاقی آئینی عدالت
وفاقی آئینی عدالت نے نو سال کے بچے کی حوالگی کیس میں واضح کردیا کہ دوسری شادی کی بنیاد پر ماں سے بچہ واپس نہیں لیا جاسکتا۔ عدالت نے بچے کی حوالگی دادی یا پھوپھی کو دینے کی درخواست مسترد کردی۔ وفاقی آئینی عدالت کے تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ بینچ سربراہ…