Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پاکستانی نوجوانوں میں آئی ٹی کی بہت صلاحیت ہے، بھرپور فائدہ اٹھانا چاہئے، وزیراعظم

By FARHAN.YOUNAS1992
May 11, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستانی نوجوانوں میں آئی ٹی کی بہت صلاحیت ہے، بھرپور فائدہ اٹھانا چاہئے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں میں آئی ٹی کی بہت صلاحیت ہے جس سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہئے۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں آسان خدمت مراکز کے قیام کا کام تیز کرنے کی ہدایت بھی کردی۔

وزارت آئی ٹی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا آئی ٹی کا فروغ اور برآمدات میں اضافہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے متعلق ہدایات جاری کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا آسان خدمت سہولت شروع کرنے کیلئے صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر کام کیا جائے۔

اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا ملک بھر میں گھریلو انٹرنیٹ کنکشنز 2024 میں 19 لاکھ تھے جو اب 51 لاکھ  ہوچکے ہیں۔ اس سال پاکستان سے ساڑھے 4 ارب سے 4 ارب 60 کروڑ امریکی ڈالر تک کی آئی ٹی برآمدات متوقع ہیں۔

اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں اور ہیلتھ یونٹس کو فائبر کنیکٹیویٹی فراہم کر دی ہے۔ اسلام آباد کو فری انٹرنیٹ ہاٹ اسپاٹس کی فراہمی کا کام آخری مرحلے میں ہے جبکہ سید پور ماڈل ویلج اور فاطمہ جناح پارک میں ای لرننگ پاڈز نصب کئے جارہے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

دوسری شادی کی بنیاد پر ماں سے بچہ واپس نہیں لیا جاسکتا، وفاقی آئینی عدالت

Next

وفاقی حکومت نے رواں مالی سال میں کتنا قرضہ لیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme