بشری بی بی کی فیملی سے ملاقات کرا دی گئی،
راولپنڈی: بشریٰ بی بی سے ان کی بیٹیوں اور بہن کی ملاقات کروا دی گئی، جیل ذرائع بشریٰ بی بی سے فیملی کی ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد وقت جاری رہی، ملاقات کے دوران فیملی نے بشرہ بی بی سے ان کی صحت دریافت کی، ملاقات کرنے والوں میں بشری بی بی کی بھابی…
بھارتی اور اسرائیلی کتب و اشیاء کی درآمد پر پابندی کا نوٹیفکیشن قانونی قرار
وفاقی آئینی عدالت نے بھارتی اور اسرائیلی کتب و اشیاء کی درآمد پر پابندی کے نوٹیفکیشن کو قانونی طور پر درست قرار دے دیا، عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے وفاقی حکومت کو دی گئی تمام ہدایات کالعدم کر دیں، جسٹس عامر فاروق نے اکثریتی تحریری فیصلہ جاری…
ایف آئی اے کو 31 دسمبر 2026ء تک ایک جدید، فعال اور موثر ادارہ بنانے کا اعلان.
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو 31 دسمبر 2026ء تک ایک جدید، فعال اور موثر ادارہ بنانے کا ہدف مقرر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تمام وسائل کی فراہمی کے بعد محکمے میں کرپشن کے خلاف ’’زیرو ٹالرنس‘‘ پالیسی…
مذاکرات کا میدان سج گیا،تمام انتظامات مکمل،پاکستان مہمانوں کا منتظر۔
اسلام آباد: امریکہ، ایران مذاکرات جن پر دنیا کی نظریں لگی ہیں کا میدان سج گیا، آئندہ دو دن دنیا کے امن کے لیے نہایت اہم مذاکرات میں شرکت کے لیے دونون ملکوں کے وفود آج اسلانم آباد پہنچین گے جبکہ مذاکرات کا دورہ ہفتے کے روز ہوگا ، مذاکراتی عمل سے متعلق…
اسحاق ڈار کی پھرتیاں،دوستوں نے ہی ملاقات کا بھانڈا پھوڑ دیا، یواےای سے تعلقات خراب؟
اسلام آباد: اکاونٹینٹ وزیر خارجہ اسحاق ڈارجو بدقستمی سے اس ملک کے نائب وزیر اعظم بھی ہیں نے اپنی ناتجربہ کاری کے باعث ملک کی خارجہ پالیسی کا جنازہ نکال دیا، ان کی اس ناتجربہ کاری کا بھانڈا پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل نے اپنے وی لاگ کے ذریعے پھوڑا اور…
وزیراعظم شہباز شریف سے VEON گروپ کے سی ای او کان ترزی اوعلو کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی ڈیجیٹل اپریٹر کمپنیVEON گروپ کے چیف ایگزیکٹو افیسرکان ترزی اوعلو کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے اس موقع پر وفد کو خوش آمدید کہا اورخیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا بین الاقوامی…