Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

بھارتی اور اسرائیلی کتب و اشیاء کی درآمد پر پابندی کا نوٹیفکیشن قانونی قرار

By FARHAN.YOUNAS1992
April 17, 2026 2 Min Read
Comments Off on بھارتی اور اسرائیلی کتب و اشیاء کی درآمد پر پابندی کا نوٹیفکیشن قانونی قرار

وفاقی آئینی عدالت نے بھارتی اور اسرائیلی کتب و اشیاء کی درآمد پر پابندی کے نوٹیفکیشن کو قانونی طور پر درست قرار دے دیا،

عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے وفاقی حکومت کو دی گئی تمام ہدایات کالعدم کر دیں،

جسٹس عامر فاروق نے اکثریتی تحریری فیصلہ جاری کردیا,جسٹس علی باقر نجفی نے اضافی نوٹ بھی جاری کیا،

لاہور ہائیکورٹ کا وفاقی حکومت کو نظرثانی کے لیے افسر مقرر کرنے کا حکم سو موٹو قرار دے کر ختم کر دیا گیا،

عدالت کے مطابق نجی درخواست گزار اپنی شکایات کے حل کے لیے وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کے لیے آزاد ہیں،

وفاقی آئینی عدالت  کے مطابق ہائیکورٹ کے پاس اپنے طور پر کارروائی کا کوئی اختیار نہیں ہے،

خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کے معاملات ایگزیکٹو کا خصوصی اختیار ہیں، عدلیہ اس میں مداخلت نہیں کر سکتی،

وفاقی آئینی عدالت نے اپنے فیصلے میں مزید کہا کہ یہ حکومت کا صوابدیدی اختیار ہے کہ وہ کن ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات رکھنا چاہتی ہے، اگر عدلیہ تجارت سے متعلق احکامات دے گی تو یہ اختیارات سے تجاوز ہوگا،

پڑھنے کا حق بنیادی حق ضرور ہے مگر یہ ملکی قوانین اور خارجہ پالیسی کے تحت پابندیوں کے تابع ہے،

عدالت نے مزید کہا کہ بھارت سے قانون کی کتابیں سستی ملتی ہیں مگر خارجہ پالیسی کی وجہ سے ان پر پابندی برقرار رہے گی،

جسٹس عامر فاروق کے مطابق آئین پاکستان ایک ‘ارتقاء پذیر آئینی دستاویز’ ہے جو بدلتے وقت کے ساتھ نئے حقوق کی تشریح کر سکتی ہے،

آئینی عدالت نے کہا کہ آرٹیکل 25-A کے تحت مفت تعلیم کا حق صرف اسکول اور کالج کی حد تک ہے،

 

 

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

مشرق وسطی میں امن، وزیراعظم سعودی عرب اور فیلڈ مارشل ایران جا پہنچے۔

Next

بشری بی بی کی فیملی سے ملاقات کرا دی گئی،

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme